racist meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the racist meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
racist definition in Urdu
racist ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو نسل پرستی پر یقین رکھتا ہو اور کسی خاص نسل کی برتری کے عقیدے کا حامی ہو ۔ جیسے کچھ سفید فام اشخاص یہ سمجھتے ہیں کہ سفید فام لوگ دوسری رنگت والوں سے زیادہ ذہین ہیں۔ کچھ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ یہودی ایک اعلیٰ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ نسل کی بنیاد پر کسی کو کمتر سمجھنا بھی نسل پرستی کے زمرے میں آتا ہے۔ انسانی خصلتوں اور صلاحیتوں کی بنیادی پریا کسی خاص نسل کی موروثیت پر برتری کرنے والے racist کہلاتے ہیں۔ یہ noun ہے۔ racist کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
racist” used in sentences"
اس نے شدت سے نسل پرست ہونے کی تردید کی۔ |
He furiously denied being racist. |
پولیس ان حالیہ نسل پرستانہ حملوں پر مقامی لوگوں سے بات کرنا چاہتی ہے۔ |
The police want to discuss these recent racist attacks with local people. |
وہ ایک قابل ملامت نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنے۔ |
They were the victims of a vicious racist attack. |
اخبار نے نسل پرستانہ رویے کے بارے میں سخت الفاظ میں مضمون شائع کیا۔ |
The newspaper published a toughly worded article about racist behavior. |
نسل پرستوں نے گاؤں میں ایک سیاہ فام شخص پر حملہ کیا۔ |
The racists attacked a black person in the village. |
نسل پرستانہ حملے میں ایک شخص کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ |
A person was stabbed to death in a racist attack. |
اس ملک میں پناہ اور امیگریشن کے قوانین نسل پرستانہ ہیں۔ |
The asylum and immigration laws in this country are racist. |
ایک بار پھر یورپ بھر میں نسل پرستانہ حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ |
Once again, racist attacks are increasing across Europe. |
پارٹی کی بہت سی پالیسیاں گہری اور بنیادی طور پر نسل پرستانہ تھیں۔ |
Many of the party’s policies were deeply and fundamentally racist. |
اسے نسل پرستانہ تبصرہ کرنے پر نکال دیا گیا تھا۔ |
He was expelled for making racist remarks. |
"Synonyms of “racist
فسطائی اصولوں کا پیروکار |
fascist |
متعصب، کٹّر |
bigoted |
غیر متحمل، متعصب |
intolerant |
تعصبی |
biased |
متعصب |
prejudiced |
غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی |
xenophobic |
فرقہ پرستانہ |
sectarian |
جنگجو وطن پرست |
chauvinist |
امتیازی، بلا شرکت غیری |
exclusive |
امتباعی، پابندی عائد کرنے والا |
restrictive |
racist meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ