Questions Answers in English and Urdu
Learn daily use simple short questions answers in English and Urdu. Reading, understanding, and practicing these sentences will improve the reading, writing, and speaking skills of Urdu-speaking persons trying to improve their English skills. We hope these questions answers in English and Urdu will help you to learn English from Urdu. For viewing the other published lists of sentences kindly visit our section "sentences” under the TIPS menu of this website.
انگلش میں کچھ چھوٹے چھوٹے سوالیہ اور بیانہ جملے بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال تقریباً ہر شخص روزانہ کرتا ہے۔ اگر آپ ان چھوٹے چھوٹے جملوں کو زبانی یاد کر لیں اور سمجھ جائیں کہ ان کے کیا معنی ہیں اور انہیں کہاں اور کیسے استعمال کرنا ہے تو تھوڑی سی محنت سے آپ اپنی ضرورت کے مطابق روانی سے انگلش بول سکتے ہیں۔ تو آیئیے کچھ روزمرہ کی بنیاد پر استعمال ہونے والے 100 چھوٹے چھوٹے سوال اور ان کے ممکنہ جواب سیکھتے ہیں، اردو ترجمے کے ساتھ۔جو حضرات ان جملوں کا text ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے میں اس کا لنک موجودہے۔
Learn common use questions answers in English and Urdu
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے؟ |
What do you need? |
تمہیں کیا چاہئیے؟ |
What do you want? |
مجھے کچھ رقم کی ضرورت ہے۔ |
I need some money. |
مجھے کچھ کپڑوں کی ضرورت ہے۔ |
I need some clothes. |
مجھے کچھ کتابوں کی ضرورت ہے۔ |
I need some books. |
کیا ہو رہا ہے؟ |
What is going on? |
معمول کے مطابق۔ |
As usual. |
کچھ نیا نہیں۔ |
Nothing new. |
تم کس چیز کے بارے میں بات کر رہے ہو؟ |
What are you talking about? |
تم کیا کرنا چاہتے ہو؟ |
What do you want to do? |
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
آپ کیا کرتے ہیں؟ |
What do you do? |
آپ کیا کام کرتے ہیں؟ |
What is your job? |
میں ایک بینک میں کیشئیر کے طور پر کام کرتا ہوں۔ |
I work as cashier in a bank. |
میں ایک طالبعلم ہوں۔ |
I am a student. |
فی الوقت میں بے روزگار ہوں۔ |
I am unemployed at the moment. |
اب میں رٹائرڈ ہوں |
I am retired now. |
آپ کیسے ہیں؟ |
How do you do? |
میں ٹھیک ہوں۔ |
I am fine. |
کچھ دنوں سے میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ |
I am not feeling well for a few days. |
مجھے بخار ہے۔ |
I am suffering from fever. |
میرے سر میں شدید درد ہے۔ |
I am having severe headache. |
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ |
Are you married? |
نہیں، میں ابھی اکیلا ہوں۔ |
No, I am single yet. |
جی ہاں، میرے دو بچے ہیں۔ |
Yes, I have two kids. |
نہیں، لیکن میری منگنی ہو چکی ہے۔ |
No, but I am engaged. |
آپ کہاں رہتے ہیں؟ |
Where do you live? |
آپ کی رہائش کہاں ہے؟ |
Where do you reside? |
میں لاہور میں رہتا ہوں |
I live in Lahore. |
میں گلشن کے علاقے میں رہتا ہوں۔ |
I live in Gulshan area. |
میں کینٹونمینٹ کے علاقے میں رہائش رکھتا ہوں۔ |
I am residing in Cantonment area. |
میں بے گھر ہوں۔ |
I am homeless. |
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
آپ کہاں سے ہیں؟ (آپ کا کس ملک سے تعلق ہے) |
Where are you from? |
آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں۔(آپ کس علاقے سے ہیں) |
Where do you belong to? |
میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ |
I am from Pakistan. |
میرا تعلق انڈیا سے ہے۔ |
I am from India. |
میرا تعلق مصر سے ہے۔ |
I am from Egypt. |
آپ فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟ |
What do you do in free time? |
میں بہت مصروف ہوں۔ کوئی فارغ وقت نہیں ہے۔ |
I am very busy. No free time. |
میں صرف آرام کرتا ہوں۔ |
I just relax. |
میں کتابیں پڑہتا ہوں اور ٹی وی دیکھتا ہوں۔ |
I read books and watch TV. |
میں کچھ سماجی کام کرتا ہوں۔ |
I do some social work. |
Learn common use questions answers in English and Urdu
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
یہ کس کا بیگ ہے؟ |
Whose bag is this? |
یہ کس کی کتاب ہے؟ |
Whose book is this? |
یہ کس کی چابیاں ہیں؟ |
Whose keys are these? |
یہ میری ہے۔ |
It’s mine. |
یہ میری ہیں |
These are mine. |
مجھے نہیں پتہ۔ |
I don’t know. |
کون ہے وہاں؟ |
Who is there? |
یہ میں ہوں، سلطان۔ |
It’s me, Sultan. |
میں ہوں ساجد اِس طرف۔ |
This is Sajid on this side. |
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
اس میں کتنا وقت لگے گا؟ |
How long will it take? |
اس میں دو گھنٹے لگیں گے۔ |
It will take two hours. |
15 منٹ اور۔ |
Another 15 minutes. |
اس میں ایک گھنٹہ مزید لگ سکتا ہے۔ |
It can take one more hour. |
آپ آفس کیسے جاتے ہیں؟ |
How do you go to office? |
میں بس سے جاتا ہوں۔ |
I go by bus. |
میرے پاس موٹر سائیکل ہے۔ میں اپنی موٹر سائیکل سے جاتا ہوں۔ |
I have a bike. I go by my bike. |
مجھے کمپنی ٹرانسپورٹ لے جاتی ہے۔ |
Company transport picks me up. |
آپ کب آئیں گے؟ |
When will you come? |
میں صبح کے دس بجے کے آس پاس آؤں گا۔ |
I will come around 10 am. |
Daily use English sentences spoken at hotels and restaurants
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
تمہیں کیسے پتہ؟ |
How do you know? |
امی نے مجھے بتایا۔ |
Mom told me. |
میرے دوست نے مجھے بتایا۔ |
My friend told me. |
میں نے ٹیلیویژن پر دیکھا۔ |
I saw on the television. |
موسم کیسا ہے؟ |
How is the weather? |
یہ گرم اور مرطوب ہے۔ |
It is hot and humid |
یہ خشک اور سرد ہے۔ |
It is dry and cold. |
یہ ابر آلود ہے۔ |
It is cloudy. |
کیا آپ میرے ساتھ آ رہے ہیں۔ |
Are you coming with me? |
جی، میں آ رہا ہوں۔ |
Yes, I am coming. |
Learn common use questions answers in English and Urdu
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
آپ کتنا عرصہ ٹھہریں گے؟ |
How long will you stay? |
میں دو ہفتے ٹھہروں گا۔ |
I will stay for two weeks. |
تقریباً ایک مہینے کے لئیے۔ |
For approximately a month. |
کیا مسئلہ ہے؟ |
What’s the matter? |
کچھ نہیں، میں ٹھیک ہوں۔ |
Nothing, I am fine. |
آج کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ |
I am not feeling so good today. |
کیا تمہیں مووی پسند آئی؟ |
Did you like the movie? |
کیا تمہیں فٹبال میچ پسند آیا؟ |
Did you like football match? |
برا نہیں تھا۔ |
It was not bad. |
یہ بہت زبردست تھا۔ |
It was fantastic. |
اردو ترجمہ |
Questions and Answers |
تم کیسا محسوس کر رہے ہو؟ |
How are you feeling? |
دن کیسا گزرا؟ |
How was your day? |
بہت ہی اچھا۔ |
Really good. |
بہت زیادہ مصروف۔ |
Super busy. |
کچھ افسردہ سا۔ |
A little depressed. |
اتنا اچھا نہیں۔ |
Not so good. |
کیا وقت ہے اب؟ |
What time is it? |
اس وقت نو بجے ہیں۔ |
It’s nine o’clock. |
اس وقت دو بج کر تیس منٹ ہوے ہیں۔ |
It’s 2:30. |
میرے پاس گھڑی یا موبائل فون نہیں ہے۔ |
I don’t have the watch or mobile. |
اِن جملوں میں استعمال ہونے والے الفاظ کا درست تلفظ (pronunciation) سننے کے لئیے ہماری یہ ویڈیو دیکھیں۔
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔