For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, possessive meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
possessive انگلش ورڈ possess سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کا اپنے پاس ہونا، کسی چیز کی ملکیت ہونا، کسی خوبی یا اہلیت کا مالک ہونا۔ possessive ایک adjective یا noun کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ possessive کے معنی ہیں کسی چیز کی ملکیت ہونے کا احساس، کسی چیز پر اپنی بالا دستی کا احساس، قبضے سے متعلق، ملکیت سے متعلق۔
Learn possessive meaning in Urdu
possessive کا جملوں میں استعمال دیکھیئیے:۔
possessive" used in sentences"
بچے کھلونوں کے اپنا ہونے کا بہت احساس رکھ سکتے ہیں۔
Children can be very possessive about their toys.
کیا ثقلین حاسد ہو گیا ہے یا مالک؟
Has Saqlain become jealous or possessive?
طالب کو اپنی گاڑی کے اپنا ہونے کا بہت خیال ہے۔
Talib is very possessive of his car.
وہ اپنے سب سے بڑے بیٹے پر بہت زیادہ حقرکھتی تھی۔
She was terribly possessive of her eldest son.
کچھ والدین بچوں کےاپنا ہونے کا بہت احساس رکھتے ہیں۔
Some parents are too possessive of their children.
Learn possessive meaning in Urdu
Related words from possessive
Possessively: Adverb, قابضانہ حیثیت سے، اضافی طور پر
Possessiveness: Noun, ملکیت، اضافیت
Learn possessive meaning in Urdu
"Synonyms of "possessive
غالب، مختار
controlling
غالب
dominating
حاسد
jealous
چمٹا ہوا
clinging
مالکانہ
proprietorial
خود غرض
selfish
ضرورت سے زیادہ حفاظت کا اہتتام کرنا والا، ضرورت سے زیادہ فکر مند
overprotective
تحکمانہ، جبری، جابرانہ
domineering
حصول کا متمنی، حاصل کرنے کا شوق رکھنے والا
acquisitive
possess" used in sentences"
مشتاق کے پاس اس کام کے لیے درکار مہارت نہیں ہے۔
Mushtaq does not possess the skills required to do this job.
عدنان کے پاس کوئی تعلیمی قابلیت نہیں تھی۔
Adnan possessed no academic qualifications.
عبید اسے چاہتا تھا کہ وہ اسے حاصل کرلے۔
Ubaid just wanted her, to possess her.
الاسکا کبھی روس کے قبضے میں تھا۔
Alaska was once possessed by Russia.
مظفر کے پاس مزاح کی حِس نہیں تھی۔
Muzaffar did not possess a sense of humor.
رخسانہ حیرت انگیز طور پر پرسکون مزاج کی مالک ہے۔
Rukhsana possesses a wonderfully calm temperament.
میرے پاس جو بھی علم ہے وہ کوئی بھی حاصل کر سکتا ہے۔
All the knowledge I possess can be acquired by anybody.
میرے پاس ایک بھی اچھی کوالٹی کا بیٹ نہیں ہے۔
I don’t possess a single good-quality bat.
Related words from possess
Possessor: Noun, ملکیت رکھنے والا
"Synonyms of "possess
پاس ہونا، مالک ہونا
have
قبضہ، پکڑ، گرفت
hold
لطف اندوز ہونا، مزے لینا
enjoy
مالک ہونا، ذاتی، اپنا، خود کا
own
بر قرار رکھنا، روک کے رکھنا، تھامنا
retain
حکم دینا، ارشاد کرنا
command
Learn possessive meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ