For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, possession meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
یہ لفظ انگلش ورڈ possess سے نکلا ہے۔ possession کو کسی چیز کی ملکیت ، قبضہ ، یا تصرف ظاہر کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے دیگر معنی ہیں مالک ہونے کا عمل، مال و دولت۔ اسے noun کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
Examples - Use of possession in sentences
ہم نے اس گھر کا قبضہ 2020 میں لیا تھا۔
We took possession of this house in 2020.
جائیداد کے کاغذات پچھلے مہینے ہی میرے قبضے میں آئے تھے۔
The property documents came into my possession only last month.
اس پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا۔
He was charged with illegal possession of firearms.
چوری کا سامان رکھنے والا گروہ پکڑا گیا۔
The gang was caught in possession of stolen goods.
ہار میری بیوی کے پاس ہے۔
The necklace is in my wife’s possession.
آپ کو سامان کا قبضہ برقرار رکھنے کا حق ہے۔
You have the right to retain possession of the goods.
وہ تصویر میرے پاس ہے۔
That picture is in my possession.
ہم اتنے خوش قسمت تھے کہ فائنل میچ کا ٹکٹ ہمارے پاس تھا۔
We were lucky enough to be in possession of the final match ticket.
پولیس کو اس کے قبضے سے منشیات کی بڑی مقدار ملی۔
Police found a large quantity of drugs in his possession.
برآمد ہونے والا اسلحہ اب پولیس کے قبضے میں ہے۔
The recovered weapons are now in the possession of the police.
possession meaning in Urdu
Synonyms of possession
ملکیت
ownership
ملکیت، حقیّت
proprietorship
تسلط، اختیار
control
تحویل، قبضہ
custody
حوالگی
charge
پکڑّ، اختیار، قبضہ
hold
سکونت، قبضہ
occupancy
برقراری، حفاظت
retention
قبضہ، اختیار
keeping
اختیار
authority
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ