Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Names of family relations in English and Urdu

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here names of family relations in English and Urdu .  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

انگلش  سیکھنے کے لیے جہاں گرامر سیکھنا ضروری ہے، وہاں انگلش الفاظ کے ذخیرے یعنی  English Vocabulary کی بھی اپنی اہمیت ہے۔ آپ جتنے زیادہ انگلش الفاظ جانتے ہوں گے آپ  کی انگلش لکھنے، بولنے  اور پڑہنے کی صلاحیتوں میں  اتنا ہی اضافہ ہوتا جاۓ گا اور آپ  مزید انگلش جملے بنا سکیں گے۔ آپ کے الفاظ کے ذخیرے میں اضافہ کرنے  کے لئیے اس مضمون  میں  خاندانی رشتوں کو انگلش میں  جن ناموں سے  پکارا جاتا ہے،  پر روشنی ڈالی جاۓ گی۔ انگلش میں ان رشتوں کے لئیے اتنے الفاظ نہیں ہیں جتنے اردو میں ہیں۔ اردو میں تقریباً ہر رشتے کو ایک الگ نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔ انگلش میں ایسا نہیں ہے۔  انگلش میں بہت سے  رشتوں کے لئیے ایک ہی لفظ استعمال ہوتا ہے جیسے انگلش میں تایا، چچا، ماموں، پھوپا  وغیرہ کے لئیے ایک ہی لفظ  uncle   ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ  انگلش میں رشتوں کو پکارنے کے زیادہ سے  زیادہ نام جان سکیں۔  یہ الفاظ جان کر آپ کی انگلش بولنے اور لکھنے  کی صلاحیتوں میں یقیناً اضافہ ہوگا۔

ان الفاظ کا صحیح تلفظ (pronunciation)   سننے اور اس مضمون کو اچھی طرح سمجھنے کے لئیے  ہماری یہ  ویڈیو ضرور دیکھیں۔

Names of family relations in English and Urdu

سوتیلے رشتے - Step Relations

Step fatherسوتیلا باپ
Step motherسوتیلی ماں
Step brotherسوتیلا بھائی
Half brotherسوتیلا بھائی
Real brother or sisterسگا یا حقیقی بھائی یا بہن
Foster brotherپالا ہوا بھائی، رضاعی بھائی، منہ بولا بھائی
Step sisterسوتیلی بہن
Half sisterسوتیلی بہن
Foster sisterپالی ہوئی بہن، رضاعی بہن، منہ بولی بہن۔

Learn names of family relations in English and Urdu

Relations on the father and mother side

والد اور والدہ کی طرف کے رشتے

Uncle

تایا، چچا، ماموں، خالو، پھوپا

Paternal uncle

تایا، چچا، پھوپا

Maternal uncle

ماموں، خالو

Aunt

تائی، چچی، مومانی، خالہ، پھوپھی

Paternal aunt

تائی، چچی، پھوپی

Maternal aunt

خالہ، مومانی

Niece

بھتیجی، بھانجی

Nephew

بھتیجا، بھانجا

Cousin

تایا زاد، چچا زاد،  پھوپا زاد، ماموں زاد، خالہ زاد، بھائی بہن

دادا پوتے کے رشتے - Grand Relations

Grand fatherدادا، نانا
Paternal grandfatherدادا
Maternal grandfatherنانا
Grand motherدادی، نانی
Paternal grandmotherدادی
Maternal grandmotherنانی
Grand sonپوتا، نواسہ
Grand daughterپوتی، نواسی
Great grandfatherپر دادا، پر نانا    (دادا  ، دادی یا نانا ، نانی کے والد)
Great grandmotherپر دادی، پر نانی (دادا  ، دادی یا نانا ، نانی کی والدہ)
Great grandsonپر پوتا، پر نواسہ (پوتے، پوتی، نواسہ، نواسی کا بیٹا)
Great granddaughterپر پوتی، پر نواسی(پوتے، پوتی، نواسہ، نواسی کی بیٹی)

Learn names of family relations in English and Urdu

سسرالی رشتے - In-laws relations

Father-in-lawسسر
Mother-in-lawساس
Son-in-lawداماد
Daughter-in-lawبہو
Brother-in-lawسالا، بہنوئی، نندوئی
Sister-in-lawسالی، بھاوج، نند
In-lawsسسرالی

Learn names of family relations in English and Urdu

Miscellaneous relations or words

متفرق رشتے اور الفاظ

Parentsوالدین
Grandparentsوالدین کے والدین
Guardianسرپرست
Childبچہ
siblingبھائی بہن، ایک ہی والدین کے بچے
Adopted son or daughterگود لیا بیٹا یا بیٹی
Marriageشادی
Breakupمیاں بیوی کی علیحدگی
Divorceطلاق
Brideدلہن
Bridegroomدولہا
Fiancéمنگیتر
Grand sireدادا، جد اعلیٰ، بزرگ
Primogenitorجد، مورث
Widowبیوہ
Widowerرنڈوا
Patriarchخاندان کا بڑا بزرگ، رئیس قبیلہ
Relativeرشتہ دار

Learn names of family relations in English and Urdu

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے