For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, intimate meaning in Urdu, intimation meaning in Urdu, and intimacy meaning in Urdu, their use in English sentences with Urdu translation, pronunciation explained in Urdu, and synonyms of intimate with Urdu meanings, are presented here.
intimate definition in Urdu
intimate کے معنی ہیں کسی کو کچھ مطلع کرنا، واقف کرنا، آگاہ کرنا۔ اِس لفظ کا یہ استعمال verb کے طور پر ہوتا ہے۔ اِس کے ایک معنی adjective کے طور پر نزدیکی، قریبی، کے بھی ہیں۔ اِس لفظ کے ایک معنی noun کے طور پر آشنا، واقف، کے بھی ہیں ۔ intimate کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ، آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ پہلے اس کا استعمال بطور adjective دیکھئیے:ـ
Examples - Use of intimate in sentences as adjective
وہ زندگی بھر گہرے دوست رہے۔
They remained intimate friends throughout their lives.
ہمارے ایک دوسرے کے ساتھ گہرے تعلقات تھے۔
We were on intimate terms with each other.
اُن کے قریبی اور پرعزم تعلقات ہیں۔
They are in an intimate and committed relationship.
مجھے عمارت کا اندرونی علم تھا۔
I had an intimate knowledge of the building.
ان کے درمیان گہری دوستی پروان چڑھی۔
An intimate friendship grew up between them.
وائرس صرف قریبی رابطے کے ذریعے منتقل کیا جا سکتا ہے۔
The virus can only be transmitted through intimate contact.
intimate” used in sentences as noun"
اگرچہ اس کا نام احمد رضا ہے، لیکن اس کے قریبی لوگ اسے "رضی” کہہ کر پکارتے تھے۔
Though his name is Ahmed Raza, his intimates calledhim “Razi.”
دونوں کو لگا کہ وہ بہت جگری ہو گئے ہیں۔
Both felt that they had become very intimate.
مظفر کبھی بھی وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں میں سے نہیں تھے۔
Muzaffar was never one of the prime minister’s intimates.
ان کی تحریر کو صرف ایک دو قریبیوں نے پڑھا تھا۔
Only a couple of intimates had ever read his writing.
پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کے لیے اس کے قریبیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
The Police are trying to find his intimates to probe the issue further.
intimate” used in sentences as verb"
اُس نے مطلعکیا ہے کہ وہ پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد استعفیٰ دے دے گا۔
He has intimated that she will resign after the project is completed.
اس نے بتایا کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والا ہے۔
He intimated that he was soon getting married.
تفصیلات دستیاب ہونے پر وہ ہمیں مطلعکرے گی۔
She will intimate us when the details are available.
اس نے شائستگی سے لیکن مضبوطی سے آگاہ کیا کہ ہمیں خوش آمدید نہیں کہا جاۓ گا۔
He intimated, politely but firmly, that we were not welcome.
اعظم نے پہلے ہی مجھے جانے کی خواہش سے آگاہ کر دیا تھا۔
Azam had already intimated to me his wish to leave.
:Verb forms
Present form: intimate, intimates
Present participle form: intimating
Past form: intimated
Past participle form: intimated
intimate meaning in Urdu
"Synonyms of "intimate
:as adjective
قریب
close
دوستانہ
friendly
نزدیک
near
واقف
familiar
اندرونی
inward
دوست دوست، قریبی ساتھی، قریبی دوست
buddy-buddie
:as noun
واقف، آشنا
familiar
دوست
friend
دوست، یار
buddy
رفیق، ساتھی
comrade
گہرا دوست، یار غار
crony
ساتھی، رفیق، جوڑے میں سے ایک
mate
:as verb
ظاہر کرنا، نشاندہی کرنا
indicate
تجویز کرنا
suggest
اشارہ کرنا،
hint
نتیجہ اخذ کرنا
infer
معنی رکھنا، مفہوم رکھنا
imply
دلنشین کرنا، آہستہ آہستہ داخل کرنا
insinuate
intimate سے دیگر متعدد الفاظ بنتے ہیں، جیسے: intimation, intimately, intimateness, intimacy
:Related word
intimation, intimately, intimateness, intimacy
intimate, intimation, intimacy meaning in Urdu
Intimation meaning in Urdu
intimate, intimation, intimacy meaning in Urdu
Intimately meaning in Urdu
Intimately: adverb – دل و جان سے، اندرونی طور پر، قریبی انداز سے
جوڑا ہنسا اوردل و جان سے گفتگو کی۔
The pair laughed and talked intimately.
دونوں پہلواندرونیطور پر جڑے ہوئے ہیں۔
The two aspects are intimately connected.
Intimateness meaning in Urdu
Intimateness: noun – قربت، نزدیکی
یہ قربت کی سطح ہے جو آپ کو بہت قریب لاتی ہے۔
It is the level of intimateness that brings you so close.
ان کی قربت کسی کو نقصان نہیں پہنچانے والی ہے۔
Their intimateness is not going to harm anybody.
Intimacy meaning in Urdu
intimate, intimation, intimacy meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ