crush meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, crush meaning in Urdu and crushing meaning in Urdu, their uses in English sentences with Urdu translation, pronunciation explained in Urdu, and synonyms of crush with Urdu meanings, are presented here. 

crush meaning in Urdu

crush definition in Urdu

crush  کے معنی  ہیں کسی چیز،  کار روائی،  مہم،   کوشش،    بغاوت ،  وغیرہ ،  کو کچل دینا،   دبا دینا،  مسل دینا،  پیسنا،  مغلوب کرنا،   پامال کرنا ۔  اس کا  استعمال   verb کے طور پر کیا جاتا ہے۔   crush کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ،  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ اس کا استعمال جملوں میں   دیکھئیے:ـ

Examples - Use of crush in sentences

ڈبّے کودبانا نہیں؛ اس میں میٹھا ئی ہے.

Don’t crush the box; it has sweetmeat in it.

صبح کے وقت کچھ بسوں پر ہمیشہ دباؤرہتا ہے۔

There is always a crush on some buses in the morning.

آپ ایک گولی کو دو چمچوں کے درمیان پیس  سکتے ہیں۔

You can crush a pill between two spoons.

لہسن کو چھیل کر کچل دیں۔

Peel and crush the garlic.

میں آپ کے لیے سنترے کا رس بھینچ  کر نکال دوں گا۔

I will crush the juice out of oranges for you.

ہر حکومت اپوزیشن کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے۔

Every government tries to crush the opposition.

مسالوں کوپیسنے کے لیے موسل اور دستے  کا استعمال کریں۔

Use a pestle and mortar to crush the spices.

تشدد کو کچلنے کے لیے پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔

The police have been deployed to crush the violence.

بھگدڑ کے دوران کئی لوگ پیروں تلے کچلے گئے۔

Many people were crushed to death under their feet during a stampede.

بغاوت کو کچلنے کے لیے فوجی دستے طلب کئیے گۓ۔

Troops were called in to crush the revolt.

:Verb Forms of crush

Present form: crush, crushes

Present participle form: crushing

Past form: crushed

Past participle form: crushed

crush meaning in Urdu

crush سے دیگر متعدد الفاظ بنتے ہیں جیسے crushing, crushable,  اور crushed  ۔ crushed   کا   زیادہ تر استعمال verb   کے طور پر ہوتا ہے لیکن اسے  adjective  کے طور پر بھی کیا جاتا ہے ۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔

:Related word

     Crushed: verb – کچل دیا، پیس دیا

بغاوت کو طاقت سے کچل دیا گیا۔

The rebellion was crushed by force.

تصادم میں ان کی گاڑی کا اگلا حصہ چکنا چور ہو گیا۔

The front of his car was crushed in the collision.

ان کی گاڑی کو ایک بھاری ٹریلر نے کچل دیا۔

Their vehicle was crushed by a heavy trailer.

     

     Crushed: adjective –  کچلا ہوا،  ، پسا ہوا

پسے ہوئے لہسن کو ایک جار میں ڈال دیا گیا۔

The crushed garlic was put in a jar.

مددگار ٹیم نے کچلی ہوئی کار کو سڑک سے ہٹا دیا۔

The rescue team removed the crushed car from the road.

باورچی نے پسے ہوئے آلو سے پٹاٹا وڑے بنائے۔

The cook made potato balls from the crushed potatoes.

     

     Crushable: adjective, کچلنے کے قابل، کچلنے کے لائق

آپ کا خیال کچلنے کے لائق ہے۔

Your idea is worth crushable.

بعض اوقات کچلنے والی پلیٹیں اپنی صفائی کے لیے پانی کو بچانے کے لیے موزوں ہوتی ہیں۔

Sometimes crushable plates are suitable to save water for their cleaning.

ہمیں کاروں کو کچلنے کے قابل بنانے کے طریقے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

We need to find ways to make the cars crushable.

Crushing meaning in Urdu

Synonyms of crush

گودا بنا دینا، کچلنا، مسلنا

squash

نچوڑنا، بھینچنا، کچلنا

Squeeze

دبانا

press

دبانا، بھینچنا

compress

دبا کر چپٹا کر دینا

flatten

ریزہ ریزہ کر دینا

pulverize

کچومر نکالنا، پلپلا کرنا، کچلنا

mash

ہماری ویب سائیٹ پر موجود  اہم الفاظ کے معنی جاننے کے لئیے نیچے دئیے گۓ سرچ سیکشن میں مطلوبہ لفظ لکھ کر  search  کو کلک کریں

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English