I don’t know who are you? meaning in Urdu
"I don’t know who are you?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
I don’t know who are you? explanation in Urdu
کسی موقع پر اگر کوئی شخص سامنے والے شخص کو نہ جانتا ہو تو وہ کہہ سکتا ہے کہ ’’ میں نہیں جانتا تم کون ہو؟‘‘ ۔ انگلش میں یہ کہنے کے لئیے کہا جاۓ گا “?I don’t know who are you” ۔ اِس کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
I don’t know who are you? used in sentences
میں نے تمہیں پہلے نہیں دیکھا۔ میں نہیں جانتا تم کون ہو؟ |
I have not seen you before. I don’t know who are you? |
میں نہیں جانتا تم کون ہو؟ مجھے لگتا ہے کہ ہم پہلے نہیں ملے ہیں۔ |
I don’t know who are you? I think we have not met before. |
برائے مہربانی اپنا تعارف کروائیں۔ میں نہیں جانتا آپ کون ہیں؟ |
Kindly introduce yourself. I don’t know who are you? |
کیا آپ مجھے اپنا نام بتائیں گے؟ میں نہیں جانتا آپ کون ہیں ؟ |
Will you kindly tell me your name? I don’t know who are you? |
میں نہیں جانتا تم کون ہو؟ کیا تم ہماری مدد کر سکتے ہو؟ |
I don’t know who are you? Can you help us? |
میں نہیں جانتا تم کون ہو؟ کیا ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں؟ |
I don’t know who are you? Can we be good friends? |
مجھے آپ کی درخواست مل گئی ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں؟ |
I have received your request but I don’t know who are you? |
میں آپ کا نام تجویز نہیں کر سکتا کیونکہ میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں؟ |
I cannot recommend your name because I don’t know who are you? |
میں آپ کے بارے میں کچھ نہیں لکھ سکتا کیونکہ میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں؟ |
I cannot write anything about you as I don’t know who are you? |
جب تک آپ اپنے بارے میں نہیں بتاتے میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں۔ |
I don’t know who are you as long as you don’t tell about yourself. |
I don’t know who are you? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔