I can do it" meaning in Urdu"
"I can do it” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
I can do it” explanation in Urdu"
اگر کوئی شخص کسی موقع پر پوچھے کہ ’’یہ کام کون کر سکتا ہے‘‘ تو اگر آپ وہ کام کر سکتے ہیں تو آپ کہیں گے ’’ میں یہ کر سکتا ہوں‘‘ اور یہ انگلش میں کہنے کے لئیے آپ کہیں گے I can do it ۔
اپنے طور پر بھی اگر آپ کسی کام کے بارے میں سمجھیں کہ وہ کام آپ کر سکتے ہیں تو آپ انگلش میں کہہ سکتے ہیں کہ I can do it” ‘‘۔
I can do it کا مختلف مواقع پر جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
I can do it” used in sentences"
پریشان نہ ہوں، میں اسے آسانی سے کر سکتا ہوں۔ |
Don’t worry, I can do it easily. |
میں اسے بغیر کسی پریشانی کے کر سکتا ہوں۔ |
I can do it without any problem. |
میں نے سارا عمل سمجھ لیا ہے۔ اب میں یہ کر سکتا ہوں۔ |
I have understood the whole process. Now I can do it. |
میں نے اس کے ہدایت نامہ کو دیکھا ہے اور میں اب یہ کر سکتا ہوں۔ |
I have gone through its instruction manual and I can do it now. |
کون کہتا ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں؟ معذرت، میں یہ نہیں کر سکتا۔ |
Who says I can do it? Sorry, I can’t do it. |
میں اسے صرف اس کے ہدایت نامہ کو دیکھنے کے بعد ہی کر سکتا ہوں۔ |
I can do it only after I go through its instruction manual. |
جب بھی آپ مجھ سے یہ کرنے کو کہیں گے تو میں یہ کر سکتا ہوں۔ |
I can do it whenever you ask me to do it. |
میں اسے کسی بھی وقت کہیں بھی کر سکتا ہوں۔ |
I can do it anywhere anytime. |
میں یہ صرف دن کی روشنی میں کر سکتا ہوں۔ |
I can do it only in daylight. |
میں یہ صرف اپنے خوابوں میں کر سکتا ہوں۔ |
I can do it only in my dreams. |
I can do it meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔