How do you know?" meaning in Urdu"
"How do you know?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
How do you know?” explanation in Urdu"
اگر کوئی بات آپ کے علم میں آۓ اور آپ کو اس کا یقین نہ آ رہا ہو اور آپ بتانے والے سے پوچھنا چاہیں کہ ’’تمہیں کیسے پتہ ‘‘ تو انگلش میں کہا جاتا ہے “?How do you know”
یا، آپ کسی معلومات کے ذرائع کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہیں تو آپ پوچھیں گے “?How do you know” یعنی ’’تمہیں کیسے پتہ ‘‘ ۔ اِس کا مطلب ہے کہ تمہیں کس ذریعے سے پتہ چلا یا تمہیں کس نے بتایا۔
“?How do you know” کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
How do you know?” used in sentences"
تم کیسے جانتے ہو کہ کل عام تعطیل ہے؟ |
How do you know that tomorrow is a public holiday? |
آپ نے مجھے بتایا کہ یاسر کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ تم کیسے جانتے ہو؟ |
You told me that Yasir’s mother has died. How do you know? |
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ باس بیرون ملک جا رہے ہیں؟ |
How do you know that boss is going abroad? |
کیا آپ کو یقین ہے کہ اسلم آنے والے گیمز میں حصہ نہیں لیں گے؟ تم کیسے جانتے ہو؟ |
Are you sure that Aslam will not participate in the coming games? How do you know? |
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ آپ کو ذیابیطس ہے؟ |
How do you know you have diabetes? |
تم اسے کیسے جانتے ہو؟ |
How do you know him? |
آپ کو کیسے معلوم کہ وہ میں ہی تھا؟ |
How do you know that it was me? |
آپ کو کیسے معلوم کہ اس نے آپ سے جھوٹ بولا؟ |
How do you know he lied to you? |
آپ کیسے جانتے ہیں کہ آپ کے والدین خوش ہیں؟ |
How do you know your parents are happy? |
آپ کو کیسے معلوم کہ وہ ملک چھوڑ رہا ہے؟ |
How do you know he is leaving the country? |
How do you know? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔