him meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, him meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

him meaning in Urdu

him definition in Urdu

him  کے اردو معنی ہیں  ’’ اُس کا ،   اُس کو،  اُس کی، اُسے، ‘‘۔  کسی آدمی،  لڑکے،  یا   نر جانور کا حوالہ دینے کے لیے جس کا ابھی ذکر کیا گیا ہو یا     ابھی ذکر ہونے والا ہو، کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔  یہ  pronoun  ہے۔  یہ  third person singular ہے۔  اسے کسی verb  یا preposition  کے object  کے طور پر  استعمال کیا جاتا ہے۔

عام بیانات میں یا تو کسی فعل کے مرد یا مادہ شے کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا جب اس شخص کی جنس نامعلوم ہو،  جیسے:

.If any student misbehaves, send him to the office

him   کا جملوں میں استعمال دیکھیں

him” used in sentences"

میں نے اسے مدتّوں سے نہیں دیکھا۔

I haven’t seen him for ages.

براۓ مہر بانی کل شام کو اسے بلائیں۔

Please call him tomorrow evening.

کیا آپ اُس کو تفصیلی گفتگو کے لیے دوبارہ بلا  سکتے ہیں؟

Can you call him again for a detailed discussion?

ہمیں ابھی ایک نئی بّلی ملی ہے،  لیکن ہم نے ابھی تک اس کا نام نہیں رکھا ہے۔

We’ve just got a new cat, but we haven’t named him yet.

اگر میں اس پر تنقید کرتا ہوں تو وہ جارحانہ ہو جاتا ہے اور چیخنا چلانا شروع کر دیتا ہے۔

If I criticize him, he gets aggressive and starts shouting.

اس کا ایک بیٹا ہے اور وہ اس سے پیار کرتی ہے۔

She has one son and she adores him.

میرے بھائی کے پاس ایک خوبصورت کتا تھا۔  میں نے تقریباً ایک ہفتے تک اس کی دیکھ بھال کی۔

My brother had a lovely dog. I looked after him for about a week.

اس کا پاسپورٹ پولیس نے ضبط کر لیا  تھا   تاکہ اسے ملک چھوڑنے سے روکا جا سکے۔

His passport was confiscated by the police to prevent him from leaving the country.

میرے پڑوسی نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کی گاڑی ٹھیک کرنے میں اس کی مدد کر سکتا ہوں۔

My neighbor asked me if I could help him fix his car.

اگر کوئی مسئلہ پیدا کرے تو اس سے جان چھڑائیں۔

If anyone causes a problem, get rid of him.

 

him meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

him meaning in Urdu

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors