For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, hi meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here..
کوئی شخص جب کسی محفل میں پہنچتا ہے جہاں جانے پہچانے ہوۓ افراد موجود ہوتے ہیں یا کسی کو کوئی جانا پہچانا شخص کسی بھی جگہ نظر آتا ہے تو وہ غیر رسمی طور پر اسے انگلش میں “hi” کہتا ہے۔ یہ اس ہی طرح ہے جیسے ٹیلیفون پر گفتگو کا آغاز hello کہہ کر کیا جاتا ہے۔ hi کے یہ مطلب ہو سکتے ہیں:ــ
سامنے والے کو سلام کہنا۔
اپنی موجودگی کا احساس دلانا۔
آپ کیسے ہیں؟
آپ کیا کر رہے ہیں؟
کیا ہو رہا ہے؟
hi meaning in Urdu
hi” used in sentences"
ہیلو محمود، کیسے ہو؟
Hi Mahmood, How are you?
ہیلو نجم، حالات کیسے ہیں؟
Hi Najam, How are things?
ہیلو دوستو، کیا حال ہے؟
Hi guys, what’s up?
ہیلو پاپا ، کیا آپ اقبال کو فون دے سکتے ہیں؟
Hi Dad, can you put Iqbal on?
ہیلو، اندر آؤ – آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا!
Hi, come in – lovely to see you!
منصب مسکرایا، لہرایا اور کہا، "ہیلو!”
Mansab grinned, waved, and said, "Hi!”.
ہیلو مشتاق! زندگی کیسی چل رہی ہے؟
Hi Mushtaq! How’s life?
ہیلو، جان جگر، میں گھر پہنچ گیا ہوں!
Hi, honey, I’m home!
hi meaning in Urdu
"Synonyms of "hi
ہیلو، کسی کی توجہ حاصل کرنے کا لفظ
hello
آداب، کورنش، علیک سلیک
آداب
سلامی دینا، آداب بجا لانا، استقبال کرنا
salaam
خوش آمدید، خیر مقدم، اہلاً و سہلاً
salutation
اے، توجہ حاصل کرنے کا ایک انداز
Hey
دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو معنی اور جملوں میں استعمال پر ہماری videos اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ