Food names in English and Urdu

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here food names in English and Urdu.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

آپ کی vocabulary   میں  اضافے کے لئیے اس مضمون میں آپ کو  کھائی جانے والی اشیأ  کے انگلش میں نام بتاۓ جائیں گے۔  ویسے تو کھانے کی اشیأ کے تقریباً سات گروپ ہیں جو ہزاروں الفاظ کا احاطہ کرتے ہیں ۔ اس ویڈیو  میں  ان تمام گروپس سے  عام استعمال میں آنے والے اہم انگلش الفاظ  پر روشنی ڈالیں گےجنہیں آپ اپنی روزمرہ زندگی میں   استعمال کر سکتے ہیں۔ ان تمام ساتوں گروپس کے انفرادی الفاظ  پر انکے انفرادی آرٹیکلز میں روشنی ڈالی جاۓ گی۔ 

جو حضرات ان انگلش الفاظ اور ان کے اردو معنی کو ڈاؤن لوڈ کر نا چاہتے ہیں تو وہ نیچے دیے ہوے لنک سے اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

Main Food Groups

کھائی جانے والی اشیأ کو ان سات گروپس یعنی مجموعوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:ـ

  • Meat, Poultry, and Seafood (cow, sheep, cattle, chickens, eggs, fish…)
  • گوشت بشمول گاۓ، بکرا، مرغی اور سمندری غذائی اشیأ
  • Dairy products (yogurt, milk, cheese, butter, cream…)
  • جانوروں سے حاصل کردہ  اشیأ ، جیسے دودھ، دہی، مکھن، پنیر ، وغیرہ
  • Grains, nuts, and seeds (wheat, rice, cereals, corn, sunflower seeds, almonds, walnuts, …)
  • اجناس، جیسے گندم، چاول، دالیں، وغیرہ
  • Vegetables (beans, cabbage, potatoes, corn, carrots…)
  • سبزیاں، جیسے آلو، پالک، مولی، گاجر، وغیرہ
  • Fruits (apples, bananas, grapes, mangoes, oranges, and strawberries…)
  • پھل، جیسے سیب،کیلا، انگور، وغیرہ
  • Sweets and desserts (sweetmeats, cakes, cookies, ice cream, …)
  • مٹھائیاں اور بیکری کی اشیأ
  • Snacks (chips, crackers, popcorn…)
  • تلی ہوئی اشیأ، جیسے پکوڑے، چپس، نمک پارے، وغیرہ
Food names in English and Urdu

Learn Food names in English and Urdu

قیمہ

mince

10

بکرے کا گوشت

mutton

11

بچھڑے کا گوشت

veil

12

مرغی کا گوشت

chicken

13

سمندر سے حاصل ہونے والی غذا

seafood

14

مچھلی

fish

15

سبزی

vegetable

16

پھل

fruit

17

کھانے سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

میٹھی اشیأ

sweets

18

مٹھائی

sweetmeat

19

ہلکی پھلکی غذا، جیسے چاۓ کے ساتھ پکوڑے، چپس، سینڈوچ، وغیرہ

snack

20

جلدی تیار ہونے والے کھانے

fast food

21

شہد

honey

22

ایک قسم کے بسکٹ

cookie

23

چھوٹا چوکور چاکلیٹی کیک

brownies

24

اجناس ، جیسے گندم، چاول، جو، مکئی، وغیرہ

grain

25

Learn Food names in English and Urdu

گندم

wheat

26

چاول

rice

27

دالیں

cereals

28

مختلف اجناس کے بیج جو غذا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ دالیں

pulses

29

مکئی

corn

30

چنا

gram

31

دلیہ

porridge

32

دلیہ

gruel

33

کھانے سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

چاؤ منھ، ایک چینی کھانا

chow minh

34

ایک طرح کی موٹی سویّاں، اسپا گیٹی

Spaghetti

35

آٹے کی بنی ہوئی مختلف شکل کی سویّاں، میکرونی

macaroni

36

ایک قسم کی موٹی سویّاں، نوڈلز

noodles

37

سویّاں

vermicelli

38

خمیری آٹے سے بنی اشیأ جیسے میکرونی، نوڈلز، وغیرہ

pasta

39

ڈبل روٹی کے ٹکڑوں  کے درمیان فلنگ سے تیار کردہ چیز، سینڈوچ

sandwich

40

چاۓ

tea

41

کافی

coffee

42

Learn Food names in English and Urdu

رس، جوس

juice

43

یخنی، شوربہ، سوپ

soup

44

سالن، شوربہ

curry

45

شوربہ

gravy

46

تلا ہوا انڈا

omelet

47

مصالحہ

spice

48

شربت

syrup

49

دودھ آئسکریم کا مشروب

milk shake

50

جمی ہوئی کریم، آئسکریم

Ice-cream

51

چاکلیٹ

chocolate

52

بسکٹ

biscuit

53

کیک

cake

54

پیسٹری

pastry

55

چھوٹا  گول میٹھا کیک ، جس میں سوراخ ہوتا ہے

donut  (doughnut)

56

مٹھائی، قند، مصری، میٹھی چیز

candy

57

انڈے سے تیار کردہ حلوہ

pudding

58

آلو کے تلے ہوۓ  لمبے چپس

french fries

59

تلی ہوئی اشیأ

fries

60

آلو کے چپس

potato chips

61

پتلے پرت میں  چکن یا سبزیوں سے بھری تلے ہوئی  رول  کی ہوئی اشیأ

Roll

62

کولا سے تیارکردہ کاربونیٹڈ  مشروب

cola

63

ایک قسم کا بن نما سیندوچ جس میں قیمہ وغیرہ ہوتا ہے۔

hamburger

64

تلے ہوۓ قیمے سے بھری ہوئی بن ۔

Hot dog

65

قلچہ، پیالہ نما بسکٹ

muffin

66

ایک قسم کا اطالوی کھانا۔ ایک گول روٹی نما چیز  جس پر چیز،  چکن،ٹماٹر، اور دوسری سبزیاں استعمال ہوتی ہیں۔

Pizza

67

پینے کی چیز، مشروب

beverage

68

اچار

pickle

69

مربہ

jam

70

پھلوں کا مربہ، جیسے نارنگی وغیرہ کا

marmalade

71

ایک لچکدار کھانے والی میٹھی چیز

jelly

72

ٹماٹر کی چٹنی

ketchup

73

ایک قسم کی چٹنی جس کا استعمال چائنیز کھانوں میں ہوتا ہے۔

sauce

74

مرچ

chili

75

نمک

salt

76

کالی مرچ

black pepper

77

چینی

sugar

78

سرکہ

vinegar

79

کھیر

flummery

80

دودھ

milk

81

دودھ میں کھٹی چیز ملانےسے بنائی جانے والی دہی

curd

82

ایک مختلف طریقے سے بیکٹیریا کے استعمال سے بنی دہی

yoghurt

83

بالائی

cream

84

مکھن

butter

85

پنیر

cheese

86

انڈا

egg

87

 بیکری میں بننے والی روٹی، ڈبل روٹی

bread

88

گول شکل کی بیکری میں بننے والی روٹی

bun

89

ڈبل روٹی کا سکا ہوا پیس

toast

90

ایک قسم کا جھینگا، بڑے سائز کا۔

lobster

91

یخنی

broth

92

یخنی

stock

93

سیخوں پر سکی ہوئی اشیأ

barbeque

94

قیمے سے  بھری آنت نما گول اور لمبی اشیأ

sausage

95

ایک قسم کا جھینگا

shrimp

96

گوشت کے پارچوں سے بنی اشیأ

steak

97

مختلف سبزیوں پر مشتمل سلاد

salad

98

سلاد پتہ

lettuce

99

لیموں پانی

lemonade

100

DOWNLOAD

Food names in English and Urdu

کھانے سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

 اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔

انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے