can’t talk now" meaning in Urdu"
"Can’t talk now” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Can’t talk now” explanation in Urdu"
اکثر ہم کسی کام میں مصروف ہوتے ہیں اور کوئی فون آجا تا ہے۔ ہم اُس وقت فون پر بات نہیں کر سکتے ہیں تو فون کرنے والے کو انگلش میں کہا جاتا ہے “Can’t talk now” یعنی ’’ اِس وقت بات نہیں کر سکتا یا کر سکتی‘‘۔ فون پر فوری بات نہ کرنے کی اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں جن کا اندازہ نیچے دئیے ہوۓ جملوں سے ہو جاۓ گا۔can’t کے پورے الفاظ ہیں “can not” جنہیں انگلش میں اختصار کے ساتھ can’t کر کے بھی لکھا جاتا ہے۔ cannot کو اگر پورا لکھنا ہو تو تو انہیں ہمیشہ ملا کر لکھا جاتا ہے اور اس کے اردو معنی ہیں’’نہیں کر سکتا یا نہیں کر سکتی‘‘۔ Can’t talk now کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Can’t talk now” used in sentences"
میں اس وقت بہت مصروف ہوں، ابھی بات نہیں کر سکتی۔ |
I am very busy at the moment, “Can’t talk now”. |
میں آپ کو پھر فون کروں گا۔ ابھی بات نہیں کر سکتا۔ |
I will call you back, “Can’t talk now”. |
کیا ہم بعد میں بات کر سکتے ہیں، ابھی بات نہیں کر سکتا۔ |
Can we talk later on? “Can’t talk now”. |
میں گاڑی چلا رہا ہوں، ابھی بات نہیں کر سکتا۔ |
I am driving, “Can’t talk now”. |
ابھی بات نہیں کر سکتا۔ میں اس وقت ایک اجلاس میں مصروف ہوں۔ |
“Can’t talk now”. I am busy in a meeting right now. |
مجھے اپنے بچوں کو اسکول سے لینا ہے، ابھی بات نہیں کر سکتا۔ |
I have to pick my children from school. “Can’t talk now”. |
میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے، میں ابھی بات نہیں کر سکتی۔ |
I am not feeling well. “Can’t talk now”. |
can't talk now meaning in Urdu
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔