been meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, been meaning in Urdu, and its use in sentences, with Urdu translation, is presented here.
been definition in Urdu
یہ لفظ انگلش ورڈ "be” سے نکلا ہے۔ be کے لغوی معنی ہیں : ہونا، ہو جاؤ۔ been کو verb کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ be کا past participle ہے۔ been کے بھی بنیادی معنی ’’ہونا‘‘ ہی ہیں ۔ انہیں جملے کے subject سے متعلق کسی معلومات کو جو ابھی تو موجود نہ ہو لیکن کچھ عرصے پہلے تک موجود رہی ہو، کے اظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہیں ہمیشہ have, has, had کے ساتھ perfect tenses میں جملے بنانے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ been کو prepositions کے ساتھ استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال ان صورتوں میں کیا جاتا ہے:ـ
1. کسی جگہ پر جانے کے اظہار کے لئیے been استعمال ہوتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
میں دو بار لندن جا چکا ہوں۔ | I have been to London twice. |
کیا آپ دبئی گئے ہیں؟ | Have you been to Dubai? |
ہم ملک کے تمام بڑے شہروں میں جا چکے ہیں۔ | We have been to all the major cities of the country. |
کیا آپ اس سے پہلے چڑیا گھر گئے ہیں؟ | Have you been to the zoo before this? |
2. کسی کام یا کسی چیز کی ماضی سے مسلسل موجودگی کے اظہار (perfect tenses) کے لئیے been استعمال ہوتا ہے۔ اس صورت میں انہیں had, have, has کے بعد لگایا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
وہ دو ہفتے سے بیمار تھی۔ | She had been sick for two weeks. |
میں آپ کی فون کال کا انتظار کر رہا ہوں | I have been waiting for a call from you. |
تم مجھے پاگل بنا رہے ہو۔ | You have been driving me crazy. |
3. کسی مفروضے کے اظہار کے لئیے been کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
میں کلاس صدر بن سکتا تھا اگر میں واقعی کوشش کرتا ۔ | I could have been class president if I had really tried. |
انور کو کچرا اٹھانے والا ہونا چاہیے تھا۔ | Anwar should have been the one to take out the trash. |
مزمل کا انتخاب ہو جاتا اگر اس کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری ہوتی۔ | Muzammil would have been selected if he had a University degree. |
:Other related words
be: کا بنیادی لفظ been. present form کی been
being: present participle کا be
been meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ