Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

being meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, being meaning in Urdu, and its use in sentences,  with Urdu translation, is presented here. 

being meaning in Urdu

being definition in Urdu

"be”   کا  present participle  ہے  being  ۔  اس کے بنیادی معنی  ’’ہونا‘‘  ہی ہیں۔ اسے  کسی کام کے موجودہ زمانے میں جاری رہنے کو ظاہر  کرنے کے لئیے  استعمال کیا جاتا ہے۔   دوسرے یہ کسی چیز کے موجود رہنے کو ظا ہر کرتا ہے۔  یہ   بنیادی طور پر تو  verb   ہےلیکن  noun    کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔  noun  ہونے کی صورت میں اس کے معنی ہیں’’ وجود،   مخلوق،  ہستی،  شخص  ‘‘ ۔اسے کسی شخص کی فطرت  یا  رویے کے اظہار کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔    انہیں زیادہ تر   , were, was, are, am, is  کے بعد لگایا جاتا ہے۔  انہیں  prepositions   کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔  اس کا استعمال ان صورتوں میں کیا جاتا ہے:ـ

   noun .1  کے طور پرbeing   کسی شخص یا کسی اور چیز کے وجود کے اظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔یہ مثالیں دیکھیں:ـ

میں ایک انسان ہوں۔

I am a human being.

کورونا وائرس نے دنیا میں کئی انسانوں کی جان لے لی۔

The coronavirus killed many human beings in the world.

میں نے دالان کے نیچے کسی قسم کے وجود کو چلتے ہوئے دیکھا۔

I saw some kind of being walk down the hallway.

یہ قانون یکم جنوری کو وجود میں آیا۔

The law came into being on 1st January.

تمام مخلوقات کائنات کی فطرت کے بارے میں حیران ہیں۔

All beings wonder about the nature of the Universe.

 

   verb .2  کے طور  پر  being  کسی جاری رویے، کام،  یا  کسی حالت کی موجودگی ظاہر کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

تم مضحکہ خیز ہو رہے ہو۔

You are being ridiculous.

رشید پُر اعتماد ہے۔

Rasheed is being confident.

تمام طلباء کو مقابلے کے لیے منتخب ہونا پسند ہے۔

All the students like being selected for the contest.

میرے دوست ہونے کا شکریہ۔

Thank you for being my friend.

 

   being .3    کو  کسی چیز کےجاری رہنے کے اظہار کے لئیے  بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

وہ اس وقت ایک مصیبت بنی ہوئی  ہے۔

She is being a nuisance right now.

کھانا اس وقت  تیار ہو رہا ہے۔

The food is being prepared right now.

مجھے افسوس ہے کہ میں کل خود غرض تھا۔

I am sorry I was being selfish yesterday.

میں قیادت کی پوزیشن میں رہنے سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔

I enjoy being in a leadership position.

 

   being .4    کو  gerund   کے طور پر بھی  استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

پاگل ہونا کبھی کبھی شغل ہوتا ہے۔

Being silly is fun sometimes.

میں اس خوف میں رہتا ہوں کہ غلط نہ  سمجھا جاؤں۔

I live in fear of not being misunderstood.

ہر کسی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اسی طرح ہے جس طرح میں اپنی زندگی گزارتا ہوں۔

Being nice to everyone is just how I live my life.

کیا آپ کو اتنا سخت ہونا پسند ہے؟

Do you love being so rigid?

:Other related words

be: کا بنیادی لفظ been.  present form کی   been

         been:  past participle  کا be

being meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English