For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, awesome meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings are presented here.
اِس ورڈ کی درست pronunciation یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
انگلش لفظ awesome کے بہت سے معنی ہیں۔ زیادہ تر اسے کسی چیز کی تعریف کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جس طرح ہم اردو میں کسی چیز کی تعریف کرنے کے لئیے ’’زبر دست، اعلیٰ ، بہترین، نہائیت عمدہ‘‘ کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، تو انگلش میں اس کے لئیے awesome کا ورڈ استعمال کرتے ہیں۔ اس کے دیگر معنی ہیں: پُر جلال، رعب دار، تعجب انگیز، ہیبتناک۔
Examples - Use of awesome in sentences
ہم نے سمندر کے کنارے پر بہت اچھا وقت گزارا۔
We had an awesome time at the seaside.
اس کے سامنے ایک زبردست کام تھا۔
She had an awesome task ahead of her.
مظہر نے پراجیکٹ پر بہت عمدہ کام کیا۔
Mazhar did an awesome job on the project.
ہمارے سامنے ایک زبردست چیلنج کھڑا ہے۔
An awesome challenge lay ahead of us.
یہ ایک زبردست ذمہ داری تھی۔
It was an awesome responsibility.
فائنل میچ مکمل طور پر شاندار تھا۔
The final match was totally awesome.
دریں اثنا، اس نے ہمیں ایک زبردست سبق سکھایا ہے۔
Meanwhile, he has taught us an awesome lesson.
فلائٹ سے اس طرح کے شاندار مناظر دیکھنا حیرت انگیز ہے۔
It is awesome to see such magnificent scenes from a flight.
کھانا بالکل لاجواب تھا۔
The food was totally awesome.
پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں شاندار تھیں۔
Two wickets in the very first over were awesome.
Awesome meaning in Urdu
:Related words
Awesomely: adverb, عمدگی سے
ہمالیہ کا انتہائی عمدگی سےخوبصورت منظر ہمارے سامنے تھا۔
The awesomely beautiful Himalayan landscape was in front of us.
حکومت کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کا انتہائی مشکل کام عمدگی سے شروع کرنا چاہیے۔
The Government must begin the awesomely difficult task of rebuilding the public’s trust.
Awesomeness: noun, عمدگی، کمال
سائنس ہمیں فطرت کی کرامت دکھا سکتی ہے۔
Science can show us the awesomeness of the nature.
وہ اس کے کمال پر رشک کرتے تھے۔
They were jealous of her awesomeness.
awesome meaning in Urdu
Synonyms of awesome
حیرت انگیز، حیران کنُ، تعجب انگیز
amazing
رعب دار، خوفناک
awful
نادر، انوکھا، عجیب
marvelous
حیرت انگیز، نہایت کمال کا
stunning
حیران کنُ، حیرت میں ڈالنے والا
astonishing
عمدہ، عجیب، شاندار، حیرت انگیز
wonderful
دیو مالائی، حیرت انگیز
fabulous
چشم کشا، آنکھیں کھولنے والا، حیرت انگیز
eye-opening
چکرانے والا، تعجب انگیز، حیران کنُ
staggering
حیران کرنے والا، تعجب انگیز
surprising
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ