Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

as meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, as meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

as meaning in Urdu

as definition in Urdu

as کے معنی ہیں:  ایسا،   جیسا،  ویسا،  کیونکہ،  جس طرح۔    جب کوئی چیز،  حالت،  یا   صورتحال کسی دوسری چیز،  حالت،  یا  صورتحال سے ملتی جلتی ہو تو انگلش میں اس کے لئیے  as  کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم کہنا چاہیں  ’’ایسا ٹھنڈا جیسے برف‘‘  تو انگلش میں کہیں گے “as cold as ice”  ۔ یا اگر ہم کہنا چاہیں ’’ اتنا تیز دوڑو جتنا تم دوڑ سکتے ہو‘‘ تو انگلش میں کہا جاۓ گا “Run as fast as you can” ۔ as     کو  preposition, pronoun, conjunction, adverb  اور  noun  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔  as   کا  part of speech  کے لحاظ سے جملوں میں استعمال دیکھتے ہیں۔

جب کسی چیز کے  موازنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو یہ adverb   ہوتا ہے۔ adverb  کے طور پر اس کے استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:۔

as” used in sentences as adverb"

اتنا تیز دوڑوجتنا  تم دوڑ سکتے ہو۔

Run as fast as you can.

یہ اتنا اچھا نہیں جتنا پہلے ہوا کرتا تھا۔

It’s not as good as it used to be.

پانی  اتنا ٹھنڈا تھا جتنی برف ۔

The water was as cold as ice.

وہ جلد ہی اتنی لمبی ہو جاۓ گی جتنی اس کی ماں ۔

She will soon be as tall as her mother.

وہ غصے میں تھا لیکن وہ بھی اتنی ہی ناراض تھی۔

He was angry, but she was just as angry.

as” used in sentences as conjunction"

آپ جیسا چاہیں کر سکتے ہیں۔

You can do as you wish.

چونکہ دیر ہو رہی تھی،  میں نے کرائے کی کار بک کرنے کا فیصلہ کیا۔

As it was getting late, I decided to book a car for rent.

میں نے اسے  دیکھا  جیسا کہ میں عمارت میں آ رہا تھا ۔

I saw him as I was coming into the building.

آپ پہلے جا سکتے ہیں کیونکہ آپ سب سے بوڑھے ہیں۔

You can go first as you are the oldest.

وہ مزید پرکشش ہوتا جا رہا ہے جیسے جیسے وہ بوڑھاہو رہا ہے۔

He is getting more attractive as he is getting older.

as” used in sentences as preposition"

خبر ایسے آئی کہ سب کو چونکا دیا۔

The news came as a shock to everybody.

اسے اس کے خلاف ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

It could be used as evidence against him.

وہ ببچپنے سے اکثر بیمار رہتا تھا۔

He had often been ill as a child.

میں اسے مذاق جیسا سمجھا۔

I meant it as a joke.

بچپن میں مظفر لاہور میں مقیم تھے۔

As a child, Muzaffar had lived in Lahore.

as meaning in Urdu

"Synonyms of “as

جیسا

like

جب کہ

whereas

اس کے باوجود

notwithstanding

اس ہی طرح

similarly

بالکل اس طرح

just as

اس وقت

at that time

اس وقت  کہ

during the time that

اس سلسلے میں

in the process of

جہاں تک

as regards

اس  ہی طرح

likewise

 

as meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

as meaning in Urdu