What can I do?" meaning in Urdu"

"What can I do?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

What can I do meaning in Urdu

What can I do?” explanation in Urdu"

کوئی کسی کی مدد کرنا چاہے تو پوچھتا ہے کہ ’’میں کیا کر سکتا ہوں‘‘  اور اسے انگلش میں کہنا ہو تو کہا جاتا ہے ?What can I do ۔

اگر کسی جگہ مختلف کام ہو رہے ہوں  تو اپنی قابلیت کی مناسبت سے  اپنے لئیے مناسب کام  میں شرکت کے لئیے بھی  پوچھا جا سکتا ہے کہ ’’میں کیا کر سکتا ہوں‘‘  یعنی   “?What can I do۔

اپنے لئیے مناسب جاب  ڈھونڈنے کے لئیے بھی اپنے بزرگوں یا دوستوں سے مشورہ کیا جا سکاتا ہے  کہ ’’میں کیا کر سکتا ہوں‘‘  یعنی   “?What can I do۔

اس کا  جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

What can I do?” used in sentences"

میں آپ کی مدد کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do to help you?

میں  آپ کےلیے کیا کرسکتا ہوں؟

What can I do for you?

مجھے دیکھتا ہوں  کہ میں اس سلسلے میں کیا کر سکتا ہوں۔

Let me see what I can do in this regard.

میں اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do to resolve this issue?

میں آپ کو مطمئن کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do to satisfy you?

میں فوری طور پر نوکری حاصل کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do to get a job immediately?

میں آگے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do next?

کیا آپ مجھے مشورہ دے سکتے ہیں کہ میں اسے ٹھنڈا کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

Could you advise me, on what can I do to cool him?

آپ کو خوش کرنے کے لیے، میں کیا کر سکتا ہوں؟

To make you happy, what can I do?

میں اسے ادلے کا بدلہ دینے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

What can I do to give him a tit-for-tat?

What can I do? meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors