For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, fantastic rude meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
fantastic definition in Urdu
کوئی چیز، معاملہ، تصور، تجویز، خیال، دل کو اگر بہت بھاۓ ، اتنا اچھا لگے کہ بے اختیار تعریف کرنے کو دل چاہے تو اردو میں کہا جاتا ہے ’’زبر دست، شاندار، لا جواب، بہت اچھا‘‘ اور انگلش میں کہا جاتا ہے “fantastic” ۔ کوئی چیز حیرت میں ڈال دے، یا تصوارتی طور پر بہت عمدہ لگے تو اس کے اظہار کے لئیے بھی fantastic کا انگلش لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ adjective ہےاور noun کے طور پر بھی ہوتا ہے۔ fantastic کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
fantastic” used in sentences"
بلُیٹ ٹرین شاندار رفتار سے چلتی ہے۔
The bullet train runs at fantastic speeds.
کیا شاندار خیال ہے!
What a fantastic idea!
میرے پاس جلدی امیر ہونے کی ایک زبردست اسکیم ہے۔
I have a fantastic scheme for getting rich quickly.
ہم نے وادی سوات میں بہت اچھا وقت گزارا۔
We had a fantastic time at Swat Valley.
لواری ٹاپ سے چٹانوں کے سب سے شاندار سلسلے نظر آتے ہیں۔
The most fantastic rock formations are visible from the Lawari Top.
تم اس لباس میں زبر دست لگ رہی ہو۔
You look fantastic in that dress.
کتاب میں بہت سے لاجواب پہلو ہیں۔
The book has many fantastical aspects.
کھانا لاجواب تھا، شکریہ۔
The food was fantastic, thank you.
بطور موسیقار نصرت فتح علی بہت لاجواب تھے۔
As a musician Nusrat Fateh Ali was just fantastic.
وہ ایک شاندار رقم کما رہی ہوگی۔
She must be earning a fantastic amount of money.
"Synonyms of “fantastic
بعید ازقیاس
absurd
عجیب سا، منفرد
bizarre
دیوانہ
crazy
تصوراتی
fanciful
خبطی
insane
غیر حقیقی
unreal
بے وقوفانہ
foolish
عقل سے خلاف
preposterous
لغو
nonsensical
جنگلی
wild
fantastic meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ