What's up?" meaning in Urdu"
"What’s up? meaning in Urdu” is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
What's up?” explanation in Urdu"
?What’s up کودوستانہ سلام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور کسی سے پوچھنے کے لیے کہ وہ کیسا ہے اور کیا ہو رہا ہے۔ اگر آپ کسی سے کہتے ہیں ‘?What’s up‘ تو آپ اس سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا غلط ہے یا اسے کیا پریشانی ہے۔ یہ اس ہی طرح ہے جیسے آپ پوچھ رہے ہوں:
What is the matter – کیا مسئلہ ہے؟
What’s wrong? – کیا غلط ہے؟
What is happening? – کیا ہو رہا ہے؟
What are you doing? -آپ کیا کر رہے ہیں؟
What’s new? – کیا نیا ہے؟
How are you? – آپ کیسے ہیں؟
?What’s up کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
What's up?” used in sentences"
کیا ہورہا ہے بھائی؟ آپ کیسے ہیں؟ |
What’s up, brother? How are you doing? |
اس نے مجھے جانے کو کہا۔ اس کا کیا حال ہے؟ |
He told me to go away. What’s up with that? |
کیا حال ہے ؟ سب اتنے سنجیدہ کیوں لگ رہے ہیں؟ |
What’s up – why does everyone look so serious? |
ہیلو، وجاہت، کیسے ہو؟ |
Hi, Wajahat, what’s up? |
محسن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ |
What’s up with Mohsin? |
میں نے اس سے کہا ‘کیا ہو رہا ہے؟‘ – ‘زیادہ کچھ نہیں،’ اس نے جواب دیا۔ |
‘What’s up?‘ I said to him.—’ Nothing much,’ he answered. |
آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ آپ پریشان لگ رہے ہیں۔ |
What’s up with you? You look upset. |
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کمپیوٹر کے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔ |
I can’t figure out what’s up with this computer. |
What's up? meaning in Urdu
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔