For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the crazy meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
crazy definition in Urdu
crazy کے معنی ہیں: خبطی، مجنون، مخبوط الحواس، دماغ خراب ہونا، دیوانہ، پاگل، چریا۔ crazy ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو پاگلوں جیسی بات کرے یا کوئی ایسی بات کرے جو عقل سے ہٹ کر دکھائی یا معلوم دے۔ یہ لفظ کسی شخص کے علاوہ کسی مجنونانہ یا مخبوط الحواس دکھائی دینے والی حرکت کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی یقین نہ آنے والی بات کے لئیے بھی crazy کا لفظ استعمال کر لیا جاتا ہے۔ crazy ورڈ کو حقیقی پاگل کے لئیے استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ اس کے لئیے mad کا ورڈ استعمال ہوتا ہے۔ crazy کا ورڈ پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے والے کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے adjective, adverb, noun کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ crazy کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
crazy” used in sentences"
تم پاگل ہو کہ دیکھے بغیر گھر خرید لو۔
You are crazy to buy a house without seeing it.
سڑکوں پر بہت سارے خبطی ڈرائیور ہیں۔
There are a lot of crazy drivers on the streets.
یہ ایک دیوانہ خیال ہے۔
It’s a crazy idea.
کیا تم پاگل ہو؟
Are you crazy?
وہ پاگل ہو جائے گا اگر اسے جلد ہی چھٹی نہ ملی۔
He will go crazy if he doesn’t have a holiday soon.
تمہارا دماغ خراب ہے کہ اس کار کے لیے اتنی قیمت ادا کی ہے۔
You are crazy to have paid so much for this car.
اتنے پاگل مت بنو۔
Don’t be so crazy.
مسلسل شور نے مجھے پاگل کر دیا۔
The constant noise drove me crazy.
تم مخبوط الحواس ہو گے ان کی پیشکش کو قبول نہ کرکے!
You would be crazy not to accept their offer!
وہ پاگل ترین شخص ہے جس سے میں کبھی ملا ہوں۔
She’s the craziest person I have ever met.
"Synonyms of “crazy
عقل سے عاری
insane
غیر حقیقی
unreal
بے سروپا، نا معقول، فضول
absurd
لغو، بے معنی
nonsensical
بے وقوف
foolish
جنگلی
wild
نفسیاتی
psycho
لاپرواہ، دیوانہ، پاگل
lunatic
پاگل
mad
باولا، دیوانہ
nutty
crazy meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ