look for meaning in Urdu
look for meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
look for meaning in Urdu
look for definition in Urdu
look اور for دو (2) الگ الگ لفظ ہیں۔ look کے معنی ہیں دیکھنا، اور for کے معنی ہیں کے لیے۔ لیکن جب ان دو الفاظ کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے تو یہ ایک phrase بن جاتا ہے، اور look for کے معنی ہیں ’’ تلاش کرنا، ڈھونڈنا، امید کرنا ، خیال رکھنا، ‘‘۔ look کے آگے ing کا اضافہ کرنے سے یہ بن جاتا ہے looking for ، لیکن اس کے معنی وہی ’’تلاش کرنا‘‘ رہتے ہیں۔ looking for کا استعمال continuous tenses میں ہوتا ہے۔ انگلش فریز look for کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
look for examples
وہ روزگار کی تلاش میں گھر سے نکلا۔ |
He left his home to look for employment. |
کار کا انتخاب کرتے وقت آپ کونسی خصوصیات کا خیال رکھتے ہیں؟ |
Which features do you look for when choosing a car? |
وہ گرامر کے بجائے لغت کی تلاش کرتا ہے۔ |
He looks for vocabulary rather than grammar. |
مجھے اپنا پرس تلاش کرنے کے لیے دکان پر واپس جانا پڑا۔ |
I had to return to the store to look for my purse. |
ہم جو دیکھتے ہیں اس کا انحصار بنیادی طور پر اس بات پر ہوتا ہے کہ ہم کیا تلاش کرتے ہیں۔ |
What we see depends mainly on what we look for. |
نتائج کی امید کرنا ابھی بہت جلد ہے۔ |
It’s too soon yet to look for results. |
میں نے اس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ بہتر نوکری تلاش کرے۔ |
I encouraged her to look for a better job. |
زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے تلاش کرنے والی پارٹیاں بھیج دی گئی ہیں۔ |
Search parties have been sent out to look for survivors. |
اس نے ہمیں بازار میں تلاش کرنے کے لیے کچھ چیزیں سکھائیں۔ |
He taught us certain things to look for on the market. |
وہ ہمیشہ مختصر راستہ تلاش کرتا ہے۔ |
He always looks for shortcuts. |
looking for meaning in Urdu
Looking for examples
تم کیا تلاش کر رہے ہو؟ |
What are you looking for? |
میں ایک مناسب نوکری کی تلاش میں ہوں۔ |
I am looking for a suitable job. |
جو آپ ڈھونڈ رہے ہیں، وہ یہاں دستیاب نہیں ہے۔ |
What you are looking for, is not available here. |
وہ اپنی بیٹی کے لیے مناسب جوڑ (رشتے) کی تلاش میں ہے۔ |
She is looking for a suitable match for her daughter. |
وہ ذہنی سکون کی تلاش میں ایک جزیرے پر گیا۔ |
He went to an island looking for some peace of mind. |
ہم کسی ایسے شخص کی تلاش کر رہے ہیں جس کا انتظامیہ میں تجربہ ہو۔ |
We are looking for someone with experience in administration. |
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔