For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, "our” meaning in Urdu, its use in English sentences with Urdu translation, is presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
our definition in Urdu
our کے معنی ہیں ’ہمارا، ہماری، ہمارے، اپنا، اپنی، اپنے‘۔ جب بولنے والا اپنے ساتھ ایک یا ایک سے زیادہ افراد کی طرف اشارہ کرتا ہے تو کہتا ہے ’ہمارا‘ جس کے لئیے انگلش کا لفظ ہے “our” ۔ اس لفظ کے ذریعے کسی چیز یا عمل سے اپنا تعلق یا ملکیت ظاہر کی جاتی ہے، جیسے، ہمارا گھر، ہمارا اسکول، ہمارا رویہ، ہمارا رہن سہن، وغیرہ وغیرہ۔ یہ pronoun ہے۔ our کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Examples - Use of "our" in sentences
وہ ہمارا سکول ہے۔
That is our school.
انہوں نے ہماری مدد کی درخواست کی۔
They asked for our help.
ہم نے اپنا گھر 1998 میں خریدا تھا۔
We bought our house in 1998.
ہم نے اپنا منصوبہ بدل لیا ہے۔
We have changed our plan.
ہماری شکایت سپروائزر تک پہنچائی گئی ہے۔
Our complaint has been put up to the supervisor.
منشیات ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
Drugs are one of the greatest threats in our society.
ہم سب اپنے طویل سفر کے بعد واقعی تھک چکے تھے۔
We were all really tired after our long journey.
جاوید صاحب ہمارے بہترین استاد ہیں۔
Mr. Javed is our best teacher.
اس سال ہمارا نئی کار خریدنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
There’s no point in our buying a new car this year.
ہم نے اپنا پیغام ان تک پہنچا دیا ہے۔
We have conveyed our message to them.
our meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ