What do you say? meaning in Urdu
What do you say? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
What do you say? definition in Urdu
?What do you say ایک سوالیہ جملہ ہے جو اکثر تجویز دینے کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے معنی ہیں: آپ کیا کہتے ہیں؟، یا آپ کی کیا راۓ ہے؟، یا آپ کا کیا خیال ہے؟ کسی سے پوچھنے کے لئیے کہ کیا وہ کچھ کرنے کو تیار ہے۔
یہ جملے دیکھیں:۔
What do you say? used in sentences
تمہارا کیا خیال ہے، ہم کچھ کھانے کے لیے جا رہے ہیں؟ | What do you say we go get something to eat? |
مجھے کیک چاہیے! – آپ کیا کہتے ہیں؟ | I want cake! ― What do you say? |
ہم شراکت داری میں جا سکتے ہیں – آپ کیا کہتے ہیں؟ | We could go into partnership – what do you say? |
چلو آج رات فلم دیکھنے چلتے ہیں،تم کیا کہتے ہو؟ | Let’s go to the movie tonight, what do you say? |
مجھے لگتا ہے کہ ہم ایک نئے کمپیوٹر سیٹ سے فائدہ اٹھائیں گے۔آپ کیا کہتے ہیں؟ | I think we would benefit from a new set of computers. What do you say? |
آج ہم سمندر کنارے جا رہے ہیں، تمہارا کیا خیال ہے؟ | We are going to the seaside today, what do you say? |
آج کا میچ کون جیتے گا، کیا کہتے ہو تم؟ | Who is going to win today’s match, what do you say? |
وہ ریس جیت جائے گی، آپ کیا کہتے ہیں؟ | She will win the race, what do you say? |
اگر ہم یہ جاننا چاہیں کہ آپ آج کے اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں تو آپ کیا کہیں گے؟ | What do you say if we want to know whether or not you will attend today’s meeting? |
کیا مجھے نیلے رنگ کا سوٹ پہننا چاہیے؟ آپ کی کیا راۓ ہے؟ | Should I wear a blue suit? What do you say? |
What do you say? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔