as well as meaning in Urdu
"as well as” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
as well as" definition in Urdu"
جب کسی چیز، خوبی، یا عمل کا کسی دوسری چیز، خوبی، یا عمل کا ساتھ ساتھ تذکرہ کرنا ہو تو انگلش میں اس کے لئیے as well as استعمال کیا جاتا ہے۔ as well as کے معنی ہیں: ’’ اس کے ساتھ ساتھ، علاوہ از ایں، بھی،‘‘۔ as well as کا انگلش جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
as well as” used in sentences"
یہ آپ کے اور ساتھ ساتھ اس کے بھی بہترین مفاد میں ہے۔ |
It is in your best interests as well as his. |
نفرت اندھی ہوتی ہے اور محبت بھی۔ |
Hatred is blind as well as love. |
صحیح جوتے اور کپڑے پہننے کے ساتھ ساتھ فٹ آنے سے بہت فرق پڑ سکتا ہے۔ |
Wearing the right shoes and clothes as well as being fit can make all the difference. |
کرسیاں آرام دہ ہونی چاہئیں علاوہ از ایں نظر آنے میں پرکشش بھی۔ |
Chairs should be comfortable as well as visually attractive. |
میری بدتمیزی کے ساتھ ساتھ میرے غصے کو بھی معاف کر دیں۔ |
Excuse my rudeness as well as my anger. |
یہ ایک نظریاتی معاملہ بھی ہے اور عملی بھی۔ |
It’s a theoretical matter as well as a practical one. |
کیا وہ اپنے کزن سے نفرت کے ساتھ ساتھ عدم اعتماد بھی کرتی تھی؟ |
Did she hate as well as mistrust her cousin? |
ٹورنامنٹ شوقیہ کے ساتھ ساتھ پیشہ ور افراد کے لیے بھی کھلا ہے۔ |
The tournament is open to amateurs as well as professionals. |
ایسا لگتا تھا کہ لڑکا خوبی کے ساتھ ساتھ عقل بھی حاصل کر رہا ہے۔ |
The boy seemed to be acquiring virtue as well as sense. |
وہ ذہانت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی سے بھی مالا مال ہے۔ |
She is endowed with intelligence as well as beauty. |
as well as meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔