For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, as meaning in Urdu, and its definition in Urdu are presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
as definition in Urdu
as کے معنی ہیں: ایسا، جیسا، ویسا، کیونکہ، جس طرح۔ جب کوئی چیز، حالت، یا صورتحال کسی دوسری چیز، حالت، یا صورتحال سے ملتی جلتی ہو تو انگلش میں اس کے لئیے as کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم کہنا چاہیں ’’ایسا ٹھنڈا جیسے برف‘‘ تو انگلش میں کہیں گے “as cold as ice” ۔ یا اگر ہم کہنا چاہیں ’’ اتنا تیز دوڑو جتنا تم دوڑ سکتے ہو‘‘ تو انگلش میں کہا جاۓ گا “Run as fast as you can” ۔ as کو preposition, pronoun, conjunction, adverb اور noun کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ as کا part of speech کے لحاظ سے جملوں میں استعمال دیکھتے ہیں۔
جب کسی چیز کے موازنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو یہ adverb ہوتا ہے۔ adverb کے طور پر اس کے استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:۔
as” used in sentences as adverb"
اتنا تیز دوڑوجتنا تم دوڑ سکتے ہو۔
Run as fast as you can.
یہ اتنا اچھا نہیں جتنا پہلے ہوا کرتا تھا۔
It’s not as good as it used to be.
پانی اتنا ٹھنڈا تھا جتنی برف ۔
The water was as cold as ice.
وہ جلد ہی اتنی لمبی ہو جاۓ گی جتنی اس کی ماں ۔
She will soon be as tall as her mother.
وہ غصے میں تھا لیکن وہ بھی اتنی ہی ناراض تھی۔
He was angry, but she was just as angry.
as” used in sentences as conjunction"
آپ جیسا چاہیں کر سکتے ہیں۔
You can do as you wish.
چونکہ دیر ہو رہی تھی، میں نے کرائے کی کار بک کرنے کا فیصلہ کیا۔
As it was getting late, I decided to book a car for rent.
میں نے اسے دیکھا جیسا کہ میں عمارت میں آ رہا تھا ۔
I saw him as I was coming into the building.
آپ پہلے جا سکتے ہیں کیونکہ آپ سب سے بوڑھے ہیں۔
You can go first as you are the oldest.
وہ مزید پرکشش ہوتا جا رہا ہے جیسے جیسے وہ بوڑھاہو رہا ہے۔
He is getting more attractive as he is getting older.
as” used in sentences as preposition"
خبر ایسے آئی کہ سب کو چونکا دیا۔
The news came as a shock to everybody.
اسے اس کے خلاف ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
It could be used as evidence against him.
وہ ببچپنے سے اکثر بیمار رہتا تھا۔
He had often been ill as a child.
میں اسے مذاق جیسا سمجھا۔
I meant it as a joke.
بچپن میں مظفر لاہور میں مقیم تھے۔
As a child, Muzaffar had lived in Lahore.
as meaning in Urdu
"Synonyms of “as
جیسا
like
جب کہ
whereas
اس کے باوجود
notwithstanding
اس ہی طرح
similarly
بالکل اس طرح
just as
اس وقت
at that time
اس وقت کہ
during the time that
اس سلسلے میں
in the process of
جہاں تک
as regards
اس ہی طرح
likewise
as meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ