him meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, him meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
him definition in Urdu
him کے اردو معنی ہیں ’’ اُس کا ، اُس کو، اُس کی، اُسے، ‘‘۔ کسی آدمی، لڑکے، یا نر جانور کا حوالہ دینے کے لیے جس کا ابھی ذکر کیا گیا ہو یا ابھی ذکر ہونے والا ہو، کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ pronoun ہے۔ یہ third person singular ہے۔ اسے کسی verb یا preposition کے object کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
عام بیانات میں یا تو کسی فعل کے مرد یا مادہ شے کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا جب اس شخص کی جنس نامعلوم ہو، جیسے:
.If any student misbehaves, send him to the office
him کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
him” used in sentences"
میں نے اسے مدتّوں سے نہیں دیکھا۔ |
I haven’t seen him for ages. |
براۓ مہر بانی کل شام کو اسے بلائیں۔ |
Please call him tomorrow evening. |
کیا آپ اُس کو تفصیلی گفتگو کے لیے دوبارہ بلا سکتے ہیں؟ |
Can you call him again for a detailed discussion? |
ہمیں ابھی ایک نئی بّلی ملی ہے، لیکن ہم نے ابھی تک اس کا نام نہیں رکھا ہے۔ |
We’ve just got a new cat, but we haven’t named him yet. |
اگر میں اس پر تنقید کرتا ہوں تو وہ جارحانہ ہو جاتا ہے اور چیخنا چلانا شروع کر دیتا ہے۔ |
If I criticize him, he gets aggressive and starts shouting. |
اس کا ایک بیٹا ہے اور وہ اس سے پیار کرتی ہے۔ |
She has one son and she adores him. |
میرے بھائی کے پاس ایک خوبصورت کتا تھا۔ میں نے تقریباً ایک ہفتے تک اس کی دیکھ بھال کی۔ |
My brother had a lovely dog. I looked after him for about a week. |
اس کا پاسپورٹ پولیس نے ضبط کر لیا تھا تاکہ اسے ملک چھوڑنے سے روکا جا سکے۔ |
His passport was confiscated by the police to prevent him from leaving the country. |
میرے پڑوسی نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کی گاڑی ٹھیک کرنے میں اس کی مدد کر سکتا ہوں۔ |
My neighbor asked me if I could help him fix his car. |
اگر کوئی مسئلہ پیدا کرے تو اس سے جان چھڑائیں۔ |
If anyone causes a problem, get rid of him. |
him meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ