Mind your own business meaning in Urdu
"Mind your own business” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Mind your own business explanation in Urdu
اگر کوئی کسی کے کام میں خواہ مخواہ گھُسنے کی کوشش کرتا ہے یعنی کام میں مدا خلت کرتا ہے تو جس کے کام میں مداخلت کی جاتی ہے، وہ تنگ آ کر کہہ سکتا ہے ’’ اپنے کام سے کام رکھو‘‘ یا ’’ جاؤ اپنا کام کرو‘‘۔ یہ کہنے کے لئیے انگلش میں کہا جاتا ہے “Mind your own business” ۔ یہ جملہ اکیلا بھی استعمال ہوتا ہے۔ دوسرے جملوں کے ساتھ علیحدہ سے بھی، اور دوسرے جملوں کا حصہ بن کر بھی۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
Mind your own business" used in sentences"
تم اپنے کام پر کیوں توجہ نہیں دیتے؟ |
Why don’t you mind your own business? |
کاش تم اپنے کام کی طرف دھیان دو اور میرے معاملات میں مت گھسو۔ |
I wish you would mind your own business and not poke your nose into my affairs. |
اپنا منہ بند رکھو۔تم اپنے کام کی طرف توجہ دو۔ |
Keep your mouth shut. Mind your own business. |
اپنے کام کی طرف دھیان دو، ورنہ تم نقصان اُٹھاؤ گے۔ |
Mind your own business, or you’ll burn your fingers. |
تم اپنا کام کرو۔ جیو اور جینے دو۔ |
Mind your own business. Live and let live. |
میں اپنے مسائل سے نمٹنا جانتا ہوں۔ بہتر ہے کہ آپ اپنے کام کا خیال رکھیں۔ |
I know how to deal with my problems. You better mind your own business. |
میں چاہوں گا کہ آپ اپنے کام کی طرف ذہن رکھیں اور مجھے یہ بتانا چھوڑ دیں کہ کیا کرنا ہے۔ |
I would like you to mind your own business and stop telling me what to do. |
یہ تمہاری فکر کرنے کی بات نہیں ہے۔ تم اپنا کام کرو۔ |
It is none of your concern. Mind your own business. |
تم اپنے کام کی طرف دھیان کیوں نہیں دیتے اور مجھے سکون سے رہنے دیتے؟ |
Why don’t you mind your business and leave me in peace? |
میں ایک ضروری کام کر رہا ہوں۔ کیا تم اپنے کام کی طرف دھیان رکھ سکتے ہو؟ |
I am doing an important work. Can you mind your own business? |
Mind your own business meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔