Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Sea food names in English and Urdu

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here sea food names in English with Urdu translation.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

آپ کی vocabulary   میں  اضافے کے لئیے اس مضمون میں آپ کو  سمندر سے حاصل کردہ غذا کے طور پر استعمال ہونے والی اشیأ کے نام، مختلف اقسام کی مچھلیوں کے نام،  سمندری غذاؤں پر مشتمل ڈشوں کے نام    اور ان سے متعلق دیگر  انگلش   الفاظ بتاۓ جائیں گے۔  جو حضرات ان ورڈز  کا  text  ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے  description  میں اس کا  لنک  موجودہے۔

اِس ورڈ کی درست pronunciation   یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Sea food names in English and Urdu

Learn sea food names with Urdu meanings

Names of sea animals used in eating

مچھلی

fish

11

خولدار مچھلی

shellfish

12

مچھلی کے انڈے

fish eggs

13

جھینگا

prawn

14

چھوٹا جھینگا

shrimp

15

بڑا جھینگا

lobster

16

کیکڑا

crab

17

گول صدف گھونگھا

oyster

18

سخت خول والے  بغیر ریڑھ کی ہڈی کےسمندری جانور

mollusks

19

سخت خول اور ڈنک والی سمندری حیات

crustaceans

20

آٹھ یا دس ہاتھ پاؤں والے سمندری حیات

squids

21

جھینگا مچھلی

crayfish

22

سیپ جیسے سمندری حیات، کالا گھونگا

mussels

23

ایک قسم کا گھونگا

cockle

24

مچھلی کے انڈے

roe

25

Learn sea food names with Urdu meanings

Names of various kinds of fish

پاپلیٹ مچھلیpomfret fish26
پلاّ مچھلیsardines fish27
ہیرا مچھلیred snipper fish28
سانپ نما لمبی مچھلیeel fish29
سیلمن مچھلیsalmon fish30
رہو مچھلیlabeo rohita31
دھوتر مچھلیgrunter fish32
سرمئی مچھلیking fish33
طوطا مچھلیparrot fish34
کھگا مچھلیcatfish35
ڈنگری مچھلیbarramundi36
میٹھے پانی کی  کھائی جانے والی لذیذمچھلیtrout37
بادبانی مچھلیsailfish38
بام مچھلی، ٹونا مچھلیtuna39
سمندری مچھلی کی قسمherring40
ایک قسم کی کھائی جانے والی  سمندری مچھلیcod41

Learn sea food names with Urdu meanings

Fish body parts

مچھلیوں کی کھال کے اوپر کے پر

scale

42

مچھلیوں کے دونوں سائیڈ میں باہر کو نکلے ہوے پر جن کی مدد سے مچھلیاں تیرتی اور مڑتی ہیں۔ ایک قسم کے مچھلیوں کے بازو۔

fin

43

کھال

skin

44

مچھلی کےگلپھڑے

gill

45

مچھلی کے گلپھڑے کے اوپر کا حصہ

gill cover

46

مچھلی کی دم

caudal fin

47

سمندری غذا سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

Fish related words

مچھلی کا بغیر کانٹے کا ایک حصہ

fillet

48

مچھلی کی  یخنی

fish stock

44

خشک مچھلی

dried fish

45

ڈبوں میں  پیک کی ہوئی مچھلی

canned fish

46

مچھلی کا تیل

fish oil

47

مچھلی کے ساتھ استعمال کی جانے والی ساس

fish sauce

48

پسی ہوئی مچھلی

fish paste

49

نمکین مچھلی

salted fish

50

Names of seafood dishes

سکی ہوئی مچھلیgrilled fish51
مچھلی کے قتلےfish steak52
دھویں میں پکی ہوئی مچھلیsmoked fish53
مچھلی کا سوپfish soup54
مچھلی کا ایک پکوانfish pie55
نیم پختہ مچھلی کی ایک جاپانی ڈشsushi56
مچھلی کے چھوٹے قتلوں کی ایک ڈش جسے سویا ساس کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔sashimi57
تلے ہوۓ مچھلی کے چھوٹے پیسfish fries58
تلی ہوئی مچھلیfried fish59
مچھلی مصالحہfish masala60
مچھلی کڑھائیfish karahi61
مچھلی کبابfish kabab62
مچھلی کے نگیٹسfish nuggets63
تلے ہوۓ انگلی  نما مچھلی کے پیسfinger fish64
بھاپ پر پکی ہوئی مچھلیsteam fish65
مچھلی بریانیfish biryani66
مچھلی پلاؤfish pulao67
تلی ہوئی پاپلیٹ مچھلیpomfret fish fry68
توے پر پکی ہوئی مچھلیtawa fish69
مچھلی کے کٹلیٹسfish cutlets70
مچھلی کے ٹوسٹfish toast71
مچھلی کا مینچورینfish manchurian72
مچھلی تکاfish tikka73
مچھلی کوفتہfish kofta74
مچھلی ہرے مصالحے میںgreen masala fish75
سرمئی مچھلی کا سالنsurmai fish curry76
جھینگا مصالحہprawn masala77
نمکین مرچی جھینگاchilli salt prawn78
جھینگا ٹیمپوراprawn tempura79
کرکرے جھینگےcrunchi prawn80
جھینگا مینچورینprawn manchurian82
کیکڑا مصالحہcrab masala83
مصالحے دار سکے ہوۓ جھنگےspicy grilled shrimp84
لہسن جھینگاgarlic prawns85

DOWNLOAD

Seafood names in English with Urdu translation

سمندری غذا سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے