Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Awesome meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, awesome meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings are presented here.

اِس ورڈ کی درست pronunciation   یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

awesome meaning in Urdu

انگلش لفظ  awesome کے بہت سے معنی ہیں۔   زیادہ تر اسے کسی چیز کی تعریف کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جس طرح ہم اردو میں کسی چیز کی تعریف کرنے کے لئیے  ’’زبر دست، اعلیٰ ، بہترین، نہائیت عمدہ‘‘  کے الفاظ استعمال کرتے ہیں،  تو انگلش میں اس کے لئیے awesome   کا ورڈ استعمال کرتے ہیں۔  اس کے دیگر معنی ہیں:    پُر جلال، رعب دار، تعجب انگیز، ہیبتناک۔

Examples - Use of awesome in sentences

ہم نے سمندر کے کنارے پر بہت اچھا وقت گزارا۔We had an awesome time at the seaside.
اس کے سامنے ایک زبردست کام تھا۔She had an awesome task ahead of her.
مظہر نے پراجیکٹ پر بہت عمدہ کام کیا۔Mazhar did an awesome job on the project.
ہمارے سامنے ایک زبردست چیلنج کھڑا ہے۔An awesome challenge lay ahead of us.
یہ ایک زبردست ذمہ داری تھی۔It was an awesome responsibility.
فائنل میچ مکمل طور پر شاندار تھا۔The final match was totally awesome.
دریں اثنا، اس نے ہمیں ایک زبردست سبق سکھایا ہے۔Meanwhile, he has taught us an awesome lesson.
فلائٹ سے اس طرح کے شاندار مناظر دیکھنا حیرت انگیز ہے۔It is awesome to see such magnificent scenes from a flight.
کھانا بالکل لاجواب تھا۔The food was totally awesome.
پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں شاندار تھیں۔Two wickets in the very first over were awesome.

Awesome meaning in Urdu

:Related words

Awesomely:  adverb,  عمدگی سے

ہمالیہ کا انتہائی  عمدگی سےخوبصورت منظر ہمارے سامنے تھا۔The awesomely beautiful Himalayan landscape was in front of us.
حکومت کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کا انتہائی مشکل کام عمدگی سے شروع کرنا چاہیے۔The Government must begin the awesomely difficult task of rebuilding the public’s trust.

 

Awesomeness:  noun, عمدگی، کمال

سائنس ہمیں فطرت کی کرامت دکھا سکتی ہے۔Science can show us the awesomeness of the nature.
وہ اس کے کمال پر رشک کرتے تھے۔They were jealous of her awesomeness.

awesome meaning in Urdu

Synonyms of awesome

حیرت انگیز، حیران کنُ، تعجب انگیز

amazing

رعب دار، خوفناک

awful

نادر، انوکھا، عجیب

marvelous

حیرت انگیز، نہایت کمال کا

stunning

حیران کنُ، حیرت میں ڈالنے والا

astonishing

عمدہ، عجیب، شاندار، حیرت انگیز

wonderful

دیو مالائی، حیرت انگیز

fabulous

چشم کشا، آنکھیں کھولنے والا، حیرت انگیز

eye-opening

چکرانے والا، تعجب انگیز، حیران کنُ

staggering

حیران کرنے والا، تعجب انگیز

surprising

 

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو  معنی اور جملوں میں استعمال ہماری videos  اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English