Hi meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, hi meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here..

Hi meaning in Urdu

کوئی شخص  جب کسی محفل میں پہنچتا ہے جہاں جانے پہچانے ہوۓ افراد موجود ہوتے ہیں  یا کسی کو کوئی جانا پہچانا شخص کسی بھی جگہ نظر آتا ہے تو  وہ غیر رسمی طور پر اسے انگلش میں “hi”    کہتا ہے۔ یہ اس ہی طرح ہے جیسے ٹیلیفون  پر گفتگو کا آغاز  hello   کہہ کر کیا جاتا ہے۔  hi   کے یہ  مطلب ہو سکتے ہیں:ــ

سامنے والے کو سلام کہنا۔

اپنی موجودگی کا احساس دلانا۔

آپ کیسے ہیں؟

آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیا ہو رہا ہے؟

hi meaning in Urdu

hi” used in sentences"

ہیلو محمود،  کیسے ہو؟

Hi Mahmood, How are you?

ہیلو نجم،  حالات کیسے ہیں؟

Hi Najam, How are things?

ہیلو دوستو،  کیا حال ہے؟

Hi guys, what’s up?

ہیلو پاپا ، کیا آپ اقبال کو فون دے سکتے ہیں؟

Hi Dad, can you put Iqbal on?

ہیلو،  اندر آؤ –  آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا!

Hi, come in – lovely to see you!

منصب  مسکرایا،  لہرایا اور کہا،  "ہیلو!”

Mansab grinned, waved, and said, "Hi!”.

ہیلو مشتاق!  زندگی کیسی چل رہی ہے؟

Hi Mushtaq! How’s life?

ہیلو،  جان جگر،  میں گھر  پہنچ گیا ہوں!

Hi, honey, I’m home!

hi meaning in Urdu

"Synonyms of "hi

ہیلو، کسی کی توجہ حاصل کرنے کا لفظ

hello

آداب، کورنش، علیک سلیک

آداب

سلامی دینا، آداب بجا لانا،  استقبال کرنا

salaam

خوش  آمدید،  خیر مقدم، اہلاً و سہلاً

salutation

اے،  توجہ حاصل کرنے کا ایک انداز

Hey

 

دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو  معنی اور جملوں میں استعمال پر ہماری videos  اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے