For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, synonym meaning in Urdu, its examples, its pronunciation, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
ہر زبان کی طرح انگلش لفظ کے بھی اکثر ایک سے زیا دہ معنی ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک انگلش ورڈ ہے express ۔ اس کے معنی ہیں: اظہار کرنا، بیان کرنا، ظاہر کرنا، ادا کرنا، اطلاع کرنا، ترجمانی کرنا، دبانا، تیزی سے بھیجنا، وغیرہ وغیرہ۔ ہر لفظ کے درست معنی اس کے جملے میں استعمال سے پتہ چلتے ہیں۔
بالکل اس ہی طرح کسی بھی چیز کو ایک سے زیادہ الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس ہی لفظ express کو لے لیں جس کے مختلف معنی ابھی بیان کیے گۓ۔ اس کے ایک معنی ’’اظہار کرنا‘‘ ہیں ۔ یہی معنی کچھ دوسرے انگلش الفاظ کے استعمال سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں، جیسے:۔