Basic 2265 English words Part 43

with meanings in Urdu

Learn the most frequently used 2265 basic English words Part 43 with Urdu meanings. Most used English words with Urdu meanings. See common English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 basic English words Part 43  most used English words with Urdu meanings.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی تینتا لیسویں  (43rd)قسط جو الفاظ نمبر  2151 سے  2200  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

basic 2265 English words Part 43

2265 English words Part 43 with Urdu meanings
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2158honestlyایمانداری سےadverb

He worked honestly throughout his service.

اس نے اپنی پوری سروس میں ایمانداری سے کام کیا۔

2159hurryعجلت، جلدی میں کرناverb, noun

Hurry up, or you will miss the flight.

جلدی کریں، ورنہ آپ کی پرواز چھوٹ جائے گی۔

2160illustrateتشریح کرنا، وضاحت کرناverb

Let me give an example to illustrate the point.

بات کو واضح کرنے کے لیے ایک مثال دیتا ہوں۔

2161incidentواقعہnoun, adjective

The incident left me with a sense of helplessness.

اس واقعے نے مجھے بے بسی کا احساس دلایا۔

2162indicationاظہار، اشارہ، علامتnoun

There is no indication that inflation will subside. 

                   مہنگائی کم ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔

2163inevitableناگزیر، جس سے بچا نہ جا سکےadjective, noun

Compromise is an inevitable part of marriage.

سمجھوتہ شادی کا ایک ناگزیر حصہ ہے۔

2164informاطلاع کرناverb

Kindly inform us when this is put into effect.

براہ کرم ہمیں مطلع کریں جب یہ نافذ ہو جائے گا۔

basic 2265 English words Part 43 with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2165intentionارادہnoun

I have no intention to go back.

میرا واپس جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

2166inviteدعوت دینا، مدعو کرناverb, noun

400 people were invited to the wedding.

شادی میں 400 لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

2167islandجزیرہnoun, verb

There are many islands near Karachi.

کراچی کے قریب بہت سے جزیرے ہیں۔

2168jokeمذاقnoun, verb

This is not an occasion to crack jokes.

یہ مذاق کا موقع نہیں ہے۔

2169juryججوں کی جماعت، عدالتnoun, verb

The jury has declared him innocent.

عدالت نے اسے بے قصور قرار دیا ہے۔

2170kissچومناverb, noun

He daily kisses his mother’s feet before going to the job. 

   وہ روزانہ نوکری پر جانے سے پہلے اپنی ماں کے قدم چومتا ہے۔

2171ladyخاتون، عورتnoun

The lady wearing a red hat was his mother.

سرخ ٹوپی پہنے ہوئی خاتون اس کی والدہ تھیں۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2172legٹانگnoun, verb

He broke his leg in a road accident.

سڑک حادثے میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

2173lipہونٹ، لبnoun, verb

She chewed her lower lip anxiously.

اس نے بے چینی سے اپنا نچلا ہونٹ چبا یا۔

2174lonelyاکیلا، تنہاadjective

Saleem lives all alone but he never feels lonely.

سلیم اکیلا رہتا ہے لیکن وہ کبھی تنہا محسوس نہیں کرتا۔

2175madeبنا ہواadjective

Life is made up of many ups and downs.

زندگی بہت سے اتار چڑھاؤ سے بنی ہوتی ہے۔

2176manufacturingبناوٹ، تیاری، صنعتکاریverb

The manufacturing industry was badly affected by the fuel price hikes.

ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتکاری بری طرح متاثر ہوئی۔

2177marryشادی کرناverb, interjection

Don’t marry unless you are on your own feet.

اس وقت تک شادی نہ کریں جب تک کہ آپ اپنے پیروں پر نہ ہوں۔

2178mateساتھی، رفیق، شریکnoun, verb

Sorry mate, you’ll have to wait.

معذرت دوست، تمہیں انتظار کرنا پڑے گا۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2179midnightدرمیانی رات، آدھی راتnoun

Someone knocked at the door at the midnight.

آدھی رات کو دروازے پر کسی نے دستک دی۔

2180motorحرکت دینے والی مشین، موٹرnoun, adjective

A motor is required to uplift the water.

پانی کو اوپر اٹھانے کے لیے ایک موٹر کی ضرورت ہے۔

2181neatصاف ستھراadjective, noun

His room was neat and clean.

اس کا کمرہ صاف ستھرا تھا۔

2182negotiationبات چیت، مذاکراتnoun

Negotiations with the other party will start on Friday.

دوسرے فریق کے ساتھ مذاکرات جمعہ کو شروع ہوں گے۔

2183nerveنبض، نس، رگ، اعصابnoun, verb

Every nerve in my body was tense.

میرے جسم کا ہر اعصاب تناؤ کا شکار تھا۔

2184nervousاعصابی، گھبرایا ہوا، بے چینadjective

He was nervous before the interview.

انٹرویو سے پہلے وہ گھبرایا ہوا تھا۔

2185nowhereکہیں نہیںadverb, pronoun

The required medicine is nowhere on the market.

مطلوبہ دوا بازار میں کہیں نہیں ہے۔

Basic English words with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2186obligationفرض،پابندیnoun

We are under an obligation to comply with the terms of the contract.

ہم معاہدے کی شرائط کی تعمیل کرنے کے پابند ہیں۔

2187oddطاق، فرد، عجیب، انوکھا، مشکلadjective

The odd thing was that he didn’t recognize me.

عجیب بات یہ تھی کہ اس نے مجھے پہچانا نہیں۔

2188okٹھیک ہےadjective, adverb

Everything is ok at the moment.

اس وقت سب کچھ ٹھیک ہے۔

2189passageراستہ، راہ، گزرگاہ، گزرناnoun, verb

With the passage of time, he became normal.

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ نارمل ہو گیا۔

2190passengerمسا فرnoun

The passengers were waiting for the train.

مسافر ٹرین کا انتظار کر رہے تھے۔

2191penقلمnoun, verb

He took the pen and noted something in the diary.

اس نے قلم اٹھایا اور ڈائری میں کچھ نوٹ کیا۔

2192persuadeآمادہ کرنا، راغب کرناverb

Everybody tried to persuade him to take part in the elections.

ہر کوئی اسے انتخابات میں حصہ لینے پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔

Basic English words with Urdu meanings

 

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2193pizzaایک اطالوی کھانا، پزاnoun

Let’s eat pizza tonight. 

           چلو آج رات پیزا کھاتے ہیں۔

2194platformچبوترا، مچان، پلیٹ فارمnoun

The train for Lahore will depart from platform 3.

لاہور کے لیے ٹرین پلیٹ فارم 3 سے روانہ ہوگی۔

2195poetشاعرnoun

Allama Iqbal was the greatest poet of his time.

علامہ اقبال اپنے دور کے عظیم شاعر تھے۔

2196pollutionآلودگیnoun

Pollution is very hazardous to health.

آلودگی صحت کے لیے بہت مضر ہے۔

2197popابھر آنا، باہر نکل آنا، اچانک نظر آناverb, noun

If you’re ever passing nearby, pop in and see me.

اگر آپ کبھی قریب سے گزر رہے ہوں تو اندر آ جائیں اور مجھ سے مل لیں۔

2198pourمیں ڈالنا، میں انڈیلناverb

Please pour some more milk into my tea.

براۓ مہربانی میری چائے میں کچھ اور دودھ ڈال دیں۔

2199prayعبادت کرنا، دعا مانگناverb, adverb

Please pray to God for my good health.

براۓ مہربانی میری اچھی صحت کے لیے اللہ سے دعا کریں۔

2200pretendروپ بھرنا، بننا، بہانہ کرنا، ظاہر کرناverb, adjective

He was pretending as if he did not know anything.

وہ ایسا ظاہر کر رہا تھا جیسے اسے کچھ معلوم ہی نہ ہو۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors