Daily use simple English sentences
Important daily use simple English sentences with Urdu translation are being presented in this article. Reading, understanding, and practicing these sentences will improve the reading, writing, and speaking skills of Urdu-speaking persons trying to improve their English skills. We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the other published lists of sentences kindly visit our section "sentences” under the TIPS menu of this website.
انگلش میں کچھ چھوٹے چھوٹے فقرات بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال تقریباً ہر شخص کرتا ہے۔ اگر آپ ان فقرات کو زبانی یاد کر لیں اور سمجھ جائیں کہ ان کے کیا معنی ہیں اور انہیں کہاں اور کیسے استعمال کرنا ہے تو تھوڑی سی محنت سے آپ اپنی ضرورت کے مطابق روانی سے انگلش بول سکتے ہیں۔
صحیح تلفظ (pronunciation) سننے کے لئیے ہماری یہ ویڈیو دیکھئیے۔
Daily use simple English sentences
Learn daily use simple English sentences
I reject. | میں مسترد کرتا ہوں یا میں نا منظور کرتا ہوں |
I accept. | میں قبول کرتا ہوں |
Believe me. | مجھ پر یقین کریں |
I do not mean it. | میرا یہ مطلب نہیں ہے |
I did not understand. | میں سمجھا نہیں۔ |
What did you say? | کیا کہا آپ نے؟ |
Say it again. | دوبارہ کہیں |
Can you repeat what you said? | کیا آپ اپنی بات کو دہرا سکتے ہیں؟ |
Absolutely not. | ہرگز نہیں۔ |
Call me back. | مجھے واپس فون کریں۔ |
Do me a favor. | میرا ایک کام کر دیں۔ |
As soon as possible. | جتنا جلدی ممکن ہو سکے۔ |
I am sorry. | مجھے افسوس ہے۔ |
I am at home. | میں گھر پر ہوں۔ |
I am busy. | میں مصروف ہوں۔ |
I have no idea. | مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ |
It’s up to you. | یہ آپ پر منحصر ہے |
It’s not my headache. | یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ |
It’s your problem. | یہ آپ کا مسئلہ ہے۔ |
You have to solve it. | اسے آپ نے حل کرنا ہے۔ |
It’s not a joke. | یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ |
I am on a diet. | میں ڈائیٹ پر ہوں.(یعنی میں کچھ اور کھا نہیں سکتا) |
Talk to you tomorrow. | تم سے کل بات ہوگی. |
Wait for my call. | میرے فون کا انتظار کریں۔ |
I will ring you back. | میں آپ کو واپس فون کروں گا۔ |
I apologize. | میں معافی چاہتا ہوں |
Excuse me. | معذرت، یا معاف کیجئیے۔ |
I hope so. | مجھے ایسی امید ہے۔ |
I knew it. | میں یہ جانتا تھا |
So so. | کچھ کچھ |
So what? | تو کیا ؟ تو پھر؟ |
Not yet. | ابھی تک نہیں۔ |
Let’s wait. | چلو انتظار کرتے ہیں۔ |
Are you coming with us? | کیا آپ ہمارے ساتھ آ رہے ہیں؟ |
It doesn’t matter. | اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ |
Let’s do it. | اسے کر ہی ڈالیں، یا آئیں اسے کر دیں۔ |
How long will it take? | اس میں کتنا وقت لگے گا؟ |
Don’t do it again. | اسے دوبارہ نہ کرنا۔ |
Forgive me. | مجھے معاف کردیں |
Forget it. | اسے بھول جائیں |
Learn daily use simple English sentences
It’s ok. | یہ ٹھیک ہے۔ |
Cheer up. | خوش ہو جائیں۔ یا خوب چہکیں۔ |
Oh no! | ارے نہیں۔ |
Come with me. | میرے ساتھ آئیں۔ |
Follow me. | میرے پیچھے آئیں |
Don’t worry. | فکر مت کرو۔ یا پروا نہ کرو |
Don’t be childish. | بچکانہ بات نہ کرو۔ |
Enjoy yourself. | اپنے آپ سے لطف اندوز ہوں۔ |
God bless you. | اللہ اپ پر رحمت کرے۔ |
So I do. | میں ایسا ہی کرتا ہوں |
I hate you. | مجھے تم سے نفرت ہے۔ |
Don’t move. | حرکت نہ کریں۔ یا مت ہلیں۔ |
Behave yourself. | تمیز سے ۔ |
Don’t misbehave. | بدتمیزی نہ کریں۔ |
Shut up. | بکواس بند کرو۔ |
Get off. | دفع ہوجاؤ۔ |
No noise. | کوئی شور نہیں۔ |
I won’t spare you. | میں تمہیں بخشوں گا نہیں ۔ |
Keep your mouth shut. | اپنا منہ بند رکھو۔ |
Don’t be ridiculous. | مضحکہ خیز نہ بنو۔ یا کوئی نا معقول بات نہ کرو۔ |
Learn daily use simple English sentences
Be careful. | محتاط رہیں۔ |
Be calm. | پر سکون رہیں۔ یا خا موش رہیں۔ |
Be patient. | صبر کریں۔ |
Be quiet. | خاموش رہیں |
Please wait. | برائے مہربانی انتظار کریں۔ |
Best of luck. | اچھی قسمت ہو تمہاری |
See you. | پھر ملتے ہیں۔ |
Allow me. | مجھے اجازت دیں۔ |
Wish you all the best. | آپ کے لیے نیک تمنائیں۔ |
My pleasure. | میری خوشی۔ یا مجھے خوشی ہوئی۔ |
Learn daily use simple English sentences
It’s none of your business. | یہ آپ کا کوئی کام نہیں ہے۔ یا اس سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ |
Mind your own business. | تم اپنا کام کرو۔ |
I am done. | میں نے کر لیا ہے۔ یا میں نے ختم کر لیا ہے۔ |
It is underdone. | یہ کچا ہے۔ یا یہ ادھ پکا ہے۔ |
Are you sure? | کیا تمہیں یقین ہے؟ |
Stop kidding. | مذاق کرنا بند کرو۔ |
Don’t be jealous. | حسد نہ کرو۔ یا جلو مت۔ |
Slow down. | آہستہ ہو جاؤ۔ |
Be fast. | تیز ہو جاؤ۔ |
Don’t mind, please. | برا نہ مانیں، براۓ مہر بانی۔ |
Never mind. | کوئی بات نہیں۔ |
That’s your choice. | یہ آپ کی پسند ہے۔ |
If you so desire. | اگر تم چاہو تو۔ |
Be mindful of it. | اسے ذہن میں رکھیں۔ |
It’s a pity. | یہ ایک افسوس کی بات ہے |
Do it again. | دوبارہ کریں۔ |
Did you get my point? | کیا آپ میری بات سمجھے؟ |
Have a lovely weekend. | ہفتے کاآخر اچھا ہو۔ |
Have a good trip. | آپ کا سفر اچھا ہو |
Have a good day. | آپ کا دن اچھا گزرے۔ |
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔