For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, word meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
جس طرح اردو میں حروف کو جوڑ کر لفظ بنایا جاتا ہے، انگلش میں letters یا alphabets کو جوڑنے سے word بنتا ہے۔ letters کا ایسا مجموعہ جس کے کچھ معنی ہوں، word کہلاتا ہے، جیسے:۔
,………,pen, pencil, copy, sky, cloud, write, run
اس کے دیگر معنی ہیں: کلمہ، بات، قول، اقرار، حکم، فرمان۔
جملوں میں اس کا استعمال دیکھیں:۔
Examples - Use of "word" in sentences
آپ اس لفظ کو کیسے ہجے کرتے ہیں؟
How do you spell that word?
اکثر میرا سامنا ایسے الفاظ سے پڑتا ہے جو میں نہیں جانتا۔
Often I come across the words I don’t know.
ٹریکٹر کے لئیے اردو میں کیالفظ ہے؟
What is the Urdu word for tractor?
خوبصورت ایک لفظ ہے جو بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
Beautiful is a word used as an adjective.
کس نے کہا کہ "ناممکن” کا لفظ میری لغت میں نہیں ہے۔
Who said “The word ‘Impossible’ is not in my dictionary.”
اپنے ماضی کے تجربے کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
Describe your past experience in your own words.
قائداعظم قول کے پکےّتھے۔
Quaid-e-Azam was a man of words.
وکیل نے مخالف وکیل کے الفاظ اس کے خلاف استعمال کئے۔
The lawyer used the opponent’s lawyer’s words against him.
رات کا کھانا پیش کرنے سے پہلے ہم آپ کے حکم کا انتظار کریں گے۔
We will wait for your word before we serve dinner.
ایک اچھی بات کبھی ضائع نہیں ہوتی ہے۔
A kind word is never lost.
word meaning in Urdu
Synonyms of word
گفتگو
conversation
بات
talk
گپ شپ، بات چیت
chat
مباحثہ
discussion
شرط
term
فقرہ، بات، نقطہ
phrase
اظہار
expression
بیان
statement
پیغام
message
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ