Where are you going meaning in Urdu
"Where are you going?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Where are you going?” explanation in Urdu"
کوئی شخص کہیں جا رہا ہو اور آپ اس سے پوچھنا چاہیں کہ ’’تم کہاں جا رہے ہو؟‘‘ تو انگلش میں آپ کہیں گے:
Where are you going?
اِس سوالیہ جملے کا دوسرے جملوں کے ساتھ استعمال ان مثالوں میں دیکھیں:۔
Where are you going?” used in sentences"
میں آپ کا انتظار کر رہا تھا۔ آپ کہاں جا رہے ہیں؟ |
I was waiting for you. Where are you going? |
آپ کہاں جا رہے ہیں؟ جانے سے پہلے اپنی اسائنمنٹ مکمل کریں۔ |
Where are you going? Complete your assignment before leaving. |
آپ کہاں جا رہے ہیں؟ میں آپ کے ساتھ چلوں گا۔ |
Where are you going? I will go with you. |
تم کہاں جا رہے ہو؟ تم مجھے اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔ |
Where are you going? You cannot leave me alone. |
ناشتہ تیار ہے۔ آپ کہاں جا رہے ہیں؟ |
The breakfast is ready. Where are you going? |
باہر تیز بارش ہو رہی ہے۔ آپ کہاں جا رہے ہیں؟ |
It is raining heavily outside. Where are you going? |
تم کہاں جا رہے ہو؟ مجھے تمہاری مدد چاہیے۔ |
Where are you going? I need your help. |
تم کہاں جا رہے ہو؟ تم اس لباس میں باہر نہیں جا سکتے۔ |
Where are you going? You cannot go out in this dress. |
آپ کہاں جا رہے ہیں؟ مجھے یہ ختم کرنے دیں۔ |
Where are you going? Let me finish this. |
آپ کا نام کسی بھی وقت پکارا جا سکتا ہے۔ آپ کہاں جا رہے ہیں؟ |
Your name may be called any time. Where are you going? |
Where are you going meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔