For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the too meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
too definition in Urdu
انگلش میں too دو مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کے ایک معنی ہیں: ’’بہت، بہت زیادہ‘‘، جیسے:
too long – بہت لمبا
too distant – بہت دور
too lovely – بہت ہی پیارا
too bad – بہت زیادہ خراب
ان معنوں میں استعمال ہونے والا too ہمیشہ متعلقہ adjective سے پہلے لگتا ہے۔ اوپر دی گئی مثالوں سے یہ واضح ہے۔
اس کے دوسرے معنی ہیں: ’’بھی‘‘، جیسے:
me too – میں بھی
we too – ہم بھی
they too – وہ بھی
he/she too – وہ بھی
Karachi too – کراچی بھی
یہ معنی دینے والا too ہمیشہ متعلقہ noun یا pronoun کے بعد میں لگتا ہے۔ اوپر دی گئی مثالوں سے یہ واضح ہے۔
too ایک adverb ہے۔ too کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
too” used in sentences"
یہ کوٹ میرے لیے بہت بڑا ہے۔
This coat is too big for me.
انڈوں کو فریزر میں نہیں رکھنا چاہیے، یہ بہت ٹھنڈا ہے۔
Eggs shouldn’t be kept in the freezer, it’s too cold.
وہ بہت زیادہ کھا رہا ہے اور بہت زیادہ وزن بڑھا رہا ہے۔
He is eating too much and adding weight too much.
مجھے افسوس ہے، میں نے بہت دیر کر دی۔
I am sorry, I am too late.
میرے پاس آج مکمل کرنے کے لیے بہت ساری چیزیں ہیں۔
I have too many things to complete today.
آپ سے بات کر کے اچھا لگا۔—آپ سے بھی بات کر کے اچھا لگا۔
Nice to talk to you.—Nice to talk to you too.
دباؤ کا اظہار جسمانی طور پر بھی ہو سکتا ہے۔
Depression may be expressed physically too.
مظہر مجھ سے ملنا نہیں چاہتا۔ میں بھی اس سے بات نہیں کرنا چاہتا۔
Mazhar doesn’t want to meet me. I, too, don’t want to talk to him.
میں نے گاڑی چلانا سیکھ لی ہے، اور جلدی بھی۔
I have learned to drive, and quickly too.
تم سے بھی پیار ہے، ماں۔
Love you too, Mom.
"Synonyms of “too
انتہائی
extremely
بہت
very
ضرورت سے زیادہ
excessively
غیر معمولی طور پر
inordinately
ضرورت سے زیادہ
overly
بھی
also
اس کے ساتھ ساتھ
as well
مزید
in addition
کے علاوہ
besides
زیادہ، اور
plus
too meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ