there meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, there meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
there definition in Urdu
- جب ہم کسی مقام کی نشاندہی کے لئیے کسی طرف اشارہ کرتے ہیں تو کہتے ہیں ’’وہاں‘‘ اور اس کی انگلش ہے “there” ۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
there” used in sentences"
میرا بیگ وہاں پڑا ہے۔ |
My bag is lying there. |
وہاں ہےوہ کتاب جس کی آپ تلاش کر رہے تھے۔ | There is that book you were looking for. |
میں نے اپنے جوتے وہاں چھوڑے تھے لیکن وہ اب وہاں نہیں ہیں۔ | I left my shoes there but they are not there now. |
میوزیم آج بند ہے۔ ہم کسی اور دن وہاں جائیں گے۔ | The museum is closed today. We will go there some other day. |
میں نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا کہ وہاں کون ہے۔ | I peeked out the window to see who was there. |
کوئی ہے یہاں؟ | Is somebody there? |
وہاں کون ہے؟ | Who is there? |
- کچھ جملوں میں یہ جملے کے subject کو متعارف کرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر وربز seem, are, am, is اور appear سے پہلے۔ ایسے مواقع پر ورڈ “there” کے معنی ’’اِس، یا اُس‘‘ ہوتے ہیں یا there کے اپنے کوئی معنی ہوتے ہی نہیں ہیں۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ بہترین امیدوار کون ہے۔ | There is no doubt who is the best candidate. |
میں نے اپنا پرس نکالا لیکن اس میں پیسے نہیں تھے۔ | I took out my wallet but there was no money in it. |
میٹنگ کے لیے تاریخ تلاش کرنے میں کوئی دشواری دکھائی دے رہی ہے۔ | There appeared/seemed to be a problem with finding a date for the meeting. |
اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بہت مکار ہے۔ | There is no doubt that he is very cunning. |
اس علاقے میں پہلے سے دگنی تعداد میں مکانات ہیں۔ | There are twice as many houses in this area as there used to be. |
کیا لاہور سے کراچی کے لیے براہ راست ٹرین ہے؟ | Is there a direct train to Lahore from Karachi? |
ایک وقت آئے گا جب تمہیں میری باتیں یاد آئیں گی۔ | There shall come a time when you will recall my words. |
- اسے روایتی انداز میں لکھی گئی کچھ بچوں کی کہانیاں شروع کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
ایک دفعہ کی بات ہے کہ ایک غریب عورت رہتی تھی جس کی ایک خوبصورت بیٹی تھی۔ | There once lived a poor woman who had a beautiful daughter. |
ایک دفعہ کی بات ہے کہ ایک غریب لکڑہارا تھا جس کے پاس گھر نہیں تھا۔ | There once was a poor woodcutter who had no house. |
there meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ