So what I do?" meaning in Urdu"

"So what I do?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

So what I do meaning in Urdu.

So what I do?” explanation in Urdu"

کوئی مسئلہ آپ کے سامنے درپیش ہو اور آپ کی سمجھ میں نہ آۓ کہ آپ کیا کریں اور آپ پوچھنا  چاہیں کہ ’’ تو میں کیا کروں؟‘‘ تو اسے انگلش میں پوچھا جاتا ہے “so what I do”۔

ان الفاظ کو سوالیہ کے بجاۓ بیانیہ انداز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔  اِس صورت میں  اِن الفاظ کے  معنی ہوتے ہیں  ’’ لہذا جومیں کرتا ہوں‘‘  یا   ’’ لہذا جو میں کروں گا‘‘۔   نیچے دی ہوئی مثالوں میں اِن الفاظ کا بیانیہ استعمال بھی دکھایا گیا ہے۔ بیانیہ جملوں کے آخر میں سوالیہ نشان (؟) نہیں ہوتا ہے۔

 so what I do کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

So what I do?” used in sentences"

تو ایسے حالات میں میں کیا کروں؟

So what I do in such circumstances?

تو اب میں کیا کروں؟

So what I do now?

تو جو میں کروں گا وہ آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا۔

So what I do will be very helpful to you.

لہذا میں جو کچھ کرتا ہوں اس پر منحصر ہوگا کہ واقعات کیسے سامنے آتے ہیں۔

So What I do will depend on how the events unfold.

لہذا میں جو کچھ کرتا ہوں اس پر منحصر ہوگا کہ واقعات کیسے سامنے آتے ہیں۔

So what I do should be acceptable to all of you.

اس لیے جو میں کرتا ہوں وہ کوئی ناممکن کام نہیں ہے۔

So what I do is not an impossible task.

تو جو کچھ میں کروں اس کا کہیں بھی حوالہ نہیں دیا جانا چاہیے۔

So what I do should not be referred anywhere.

تو امتحانات سے پہلے جو میں  کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ روزانہ کم از کم 8 گھنٹے مطالعہ کروں۔

So what I do before the exams is to study daily for at least 8 hours.

تو میں اس طرح کے مشوروں کے ساتھ کیا کرتا ہوں انہیں کوڑے دان میں پھینک دیتا ہوں۔

So what I do with such advice is throw them in the trash pot.

تو ایسے حالات میں میں کیا کرتا ہوں،  اپنے  بڑوں  سے مشورہ لیتا ہوں۔

So what I do in such circumstances, is get advice from my seniors.

So what I do? meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors