For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the perfect meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
perfect definition in Urdu
اگر کسی چیز، معاملے، یا کارروائی میں تمام مطلوبہ عناصر، خوبیاں یا خصوصیتیں جتنی ممکنہ طور پر اچھی ہوں، موجود ہوں تو انگلش میں اسے perfect کہا جاتا ہے۔ کوئی بھی معاملہ مکمل طور پر غلطی یا عیب کے بغیر ہو، تمام ضروریات کو پورا کرتا ہو یعنی اس میں کسی ضروری تفصیل کی کمی نہ ہو ، تو وہ perfect کہلاتا ہے۔
یہ زیادہ تر تو adjective کے طور پر استعمال ہوتاہےلیکن noun اور verbکے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ perfect کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
perfect” used in sentences"
یہ ایک گھر کی ایک بہترین مثال ہے جو وہاں رہنے والے شخص کی عکاسی کرتا ہے۔
It’s a perfect example of a house reflecting the person who lives there.
ایک کامل باورچی خانہ ہمیشہ صاف ستھرا ہوتا ہے۔
A perfect kitchen is always clean and tidy.
یہ گھر خریدنے کا مناسب ترین وقت ہو سکتا ہے۔
This could be the perfect time to buy a home.
ہم نے ہاتھ کےسگنل سسٹم کو مکمل کیا تاکہ وہ ہمیں خطرات سے آگاہ کر سکے۔
We perfected a hand-signal system so that he could keep us informed of hazards.
صرف صاف، گریڈ اے، بے عیب انڈے استعمال کریں۔
Use only clean, Grade A, perfect eggs.
کوئی بھی کامل نہیں ہے لیکن آپ کو اپنے ساتھی کے لیے اعتماد اور احترام کی ضرورت ہے۔
No one is perfect but you need trust and respect for your partner.
میرا ایک دوست بالکل احمق تھا۔
One of my friends was a perfect fool.
یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ اسے جانے نہ دیں۔
This is a perfect opportunity for you. Don’t miss it.
اس نے جو کہا وہ بالکل معنی خیز ہے۔
What he had said makes perfect sense.
اس دنیا میں کوئی بھی انسان کامل نہیں ہے۔
No human is perfect in this world.
perfect meaning in Urdu
"Synonyms of “perfect
مطلق
absolute
بے عیب
flawless
بے نقص
faultless
مثالی
ideal
بے عیب
impeccable
بے داغ، صاف ستھرا
immaculate
مکمل
complete
بے جوڑ، بے شکن، ہموار
seamless
مثالی
exemplary
بہترین
best
perfect meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ