For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, patient meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
patient definition in Urdu
انگلش ورڈ patient کو adjective اور noun کے طور پر انگلش جملوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اردو میں دو معنی ہیں۔ اس کے ایک معنی ہیں: مریض یا بیمار، اور دوسرے معنی ہیں : صابر، متحمل مزاج، حلیم اور نرم مزاج۔ patient کے بطور adjective اور noun کے جملوں میں استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:۔
Examples - Use of patient in sentences
patient" used in sentences as adjective"
استاد نے اپنے طالب علموں کے ساتھ صبر اور سمجھ بوجھ کے ساتھ سلوک کیا۔
The teacher treated her students in a patient and understanding way.
صبر کریں۔ آپ کی باری جلد آنے والی ہے۔
Be patient. Your turn will come soon.
پروف ریڈنگ کو مؤثر طریقے سے کام کرنے کے لیے صبر آزما توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
Proofreading requires patient attention to work effectively.
اس بار، وہ زیادہ صبر سے کام لے رہے ہیں۔
This time, they are taking a more patient approach.
انہوں نے اس منصوبے پر سالہا سال کی صبر آزما محنت کی۔
They put in years of patient labor on the project.
patient" used in sentences as noun"
مریض کی موت شدید دماغی خون بہنے سے ہوئی۔
The patient died from an acute cerebral hemorrhage.
کئی مریض ڈاکٹر سے ملنے کے منتظر تھے۔
Several patients were waiting to see the doctor.
میں نے اسے مشکل وقت میں صابر پایا۔
I found him patient in hard times.
نرس نے مریض کو پینسلین کا انجیکشن لگایا۔
The nurse injected the patient with penicillin.
مریض مقررہ غذا پر ہے۔
The patient is on a diet.
ڈاکٹر کینسر کے مریضوں کے علاج میں مہارت رکھتا ہے۔
The doctor specializes in the treatment of cancer patients.
:Other related words
patiently: adverb: صبر سے، بردباری سے، سکون سے
اظہر نے صبر سے اپنی باری کا انتظار کیا۔
Azhar waited patiently for his turn.
چیئرمین نے تحمل سے ان کی شکایات سنیں۔
The chairman listened patiently to their complaints.
patience: noun: صبر، برداشت،تحمل، ثابت قدمی
اس کے ساتھ میرا صبر ختم ہو گیا ہے۔
I have run out of patience with him.
صبر کڑوا ہوتا ہے لیکن اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
Patience is bitter, but its fruit is sweet.
Learn patient meaning in Urdu
Synonyms of patient
:as adjective
متحمل، برداشت کرنے والا
tolerant
پر سکون، خاموش
calm
پر سکون، مطمئین
composed
رحمدل، شفیق
forgiving
خاموش، پر سکون
quiet
ملائم، نرم
lenient
مستقل مزاج
even-tempered
:as noun
آفت رسیدہ، مظلوم، نشانہ بنا ہوا
victim
برداشت کرنے والا، نقصان اٹھانے والا
sufferer
قائم مزاج، ثابت قدم
persistent
دیرپا، پائیدار
enduring
Learn patient meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ