on meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the word "on” meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

on meaning in Urdu

Definition of “on” in Urdu

on     انگلش میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا ورڈ ہے۔  اس کے معنی ہیں:    ’’پر،  اوپر، کے اوپر،  کی طرف،  کے متعلق ‘‘۔ یہ speech   کے لحاظ سے  مختلف  parts  میں استعمال ہوتا  ہے لیکن زیادہ تر  preposition  کے طور سے استعمال ہوتا ہے۔ ہم اس کے مختلف  parts of speech  کے لحاظ سے اس کا استعمال دیکھتے ہیں،  سب سے پہلے  preposition  کے طور پر۔

on” used in sentences as preposition"

اسے اوپری سطح کی پوزیشن کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے، پر، کے اوپر۔ جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

آپ کا بیگ میز پر پڑا ہے۔

Your bag is lying on the table.

میں نے آپ کا پرس کرسی پر دیکھا تھا۔

I had seen your purse on the chair.

 

اسے کسی چیز کے باہر کے حصے میں موجود ہونے کا ظاہر کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

میری انگلی پر چیرا لگا ہے۔I have a cut on my finger.
ہیلی کاپٹر عمارت کی چھت پر اترا۔

The helicopter landed on the ceiling of the building.

آرٹسٹ دیوار پر خوبصورت تصویریں بنا رہا ہے۔

The artist is painting beautiful pictures on the wall.

 

اسے کسی چیز کے نزدیک ہونے کے اظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

سمندر پر (کے قریب)  بچوں کے لیے کچھ کھیل کی جگہیں ہیں۔

There are some play lands for children on the sea.

آپ کو قومی شاہراہ پر بہت سے پٹرول پمپ ملیں گے۔

You will find many petrol pumps on the national highway.

 

کسی مقام کی جانب اشارہ کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

سیدھے جائیں اور پھر دائیں طرف مڑیں۔

Go straight and then turn on the right.

میرے گھر کے جنوب کی طرف ایک پارک ہے۔

There is a park on the south side of my house.

 

کسی چیز کے ساتھ لٹکا ہونے یا جڑا ہونے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے:

آپ کی قمیض باہر رسی پر پڑی ہے۔

Your shirt is lying on the rope outside.

براہ کرم اس تولیے کو کیل پر لٹکا دیں۔

Please hang this towel on the nail.

ہم اس تصویر کو دروازے کے ساتھ والی دیوار پر لٹکا سکتے تھے۔

We could hang this picture on the wall next to the door.

 

کسی چیز پر انحصار  (depend)  کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے:

میں اس پر بھروسہ نہیں کر سکتا۔

I cannot rely on him.

میرے چچا ریٹائرڈ ہیں اور اب پنشن پر  گزارا کرتے ہیں۔

My uncle is a retired person and now lives on a pension.

 

کسی وقت کے اظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:۔

آپ کو وقت پر دفتر پہنچنا چاہیے۔

You must reach the office on time.

اسلم جمعرات کو واپس پرواز کر رہا ہے۔

Aslam is flying back on Thursday.

تم جمعہ کو کیا کر رہے ہو؟

What are you doing on Friday?

23 مارچ کو آزادی پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔

The Independence Parade will be held on 23rd March.

 

کہیں آنے جانے کے لئیے کسی ذریعےکو استعمال  کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

میں بس پر لاہور جاؤں گا۔

I will go to Lahore on the bus.

میں نے اسے رکشے پر اسکول جاتے دیکھا۔

I saw him going to school on a rickshaw.

 

کسی اظہار کے ذریعےکو  دکھانے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

اس نے اسٹیج پر بہت اچھی  کارکردگی دی۔

He performed very well on the stage.

یہ ٹیلی ویژن کا بہترین شو تھا۔

That was the best show on television.

 

کسی حالت یا حیثیت کی نشاندہی کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Prices of food items are continuously on the increase.

پولیس ملزمان کی تلاش میں ہے۔

The police are on the lookout for the culprits.

 

کسی چیز میں مشغول ہونے  کی نشاندہی کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ،  جیسے:

میں اگلے پندرہ دن کے دوران دورے پر ہوں گا۔

I will be on tour during the next fortnight.

وہ اس موسم گرما میں شمال کے دورے پر ہوں گے۔

He will be on a visit to the north during this summer.

on” used in sentences as adverb"

بجلی کے آلات کھولنے یا بند کرنے کے لئیے:۔

کیا آپ ٹی وی کھول دیں گے؟

Would you turn the TV on?

براہ کرم لائٹس  کھول  دیں۔

Please turn on the lights.

 

کسی چیز کے چلتے رہنے اور نہ رکنے کے اظہار  کے لئیے:۔

امپائر نے بالر کو کھیل جاری رکھنے کا اشارہ د یا۔

The umpire waved at the bowler to play on.

پولیس اہلکار سر ہلا کر آگے بڑھ گئے۔The police officers shook their heads and drove on.

 

کسی چیز پر سوار ہونے کے اظہار  کے لئیے:۔

ٹرین اچانک چلنا شروع ہوگئی جب میں چڑھ رہا تھا۔The train suddenly started moving as I was getting on.
اس کا گھوڑا سوار ہوتے ہی سرپٹ  دوڑا۔His horse galloped off as soon as he was on.

 

وقت  یا جگہ کے لحاظ سے آگے بڑھنے کے اظہار  کے لئیے:۔

آپ بعد میں کیا کر رہے ہیں؟What are you doing later on?
جب آپ یہ کام کر لیں گے تو کیا آپ اسے سلیم تک پنہچا  دیں گے؟When you are done with it, would you pass it on to Saleem?

 

واقع ہونے یا منصوبہ بندی کے اظہار  کے لئیے:۔

کیا کل کے لیے بھی پارٹی جاری ہے؟Is the party still on for tomorrow?
مجھے اس وقت بہت کچھ ملا ہے۔I have got a lot on at the moment.
کیا اس ہفتے کوئی اچھی فلمیں ہیں؟Are there any good movies on this week?

on” used in sentences as adjective"

نیشنل اسٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ میچ جاری ہے۔

There is an interesting match on at National Stadium at the moment.

میں پانچ منٹ میں موجود ہوں۔

I am on in five minutes.

وہ اب بھی کھیل میں  (موجود)  ہے۔

He is still on in the game.

سوئچ کو کھولنے کی حالت پر کر دیں۔

Turn the switch to the on position.

on” used in sentences as noun"

رضوان نےگیند  کو سامنے کی جانب مارا ۔

Rizwan hit the ball on the on side.

یہ ایک خوبصورت آن ڈرائیو ہے۔

That is a beautiful on drive.

ایک فیلڈر مڈ آن پر کھڑا تھا۔

A fielder was positioned on the mid-on.

on meaning in Urdu

"Synonyms of “on

کے اوپر

upon

اس کے اوپر

on top of

اوپر

over

اوپر

above

پر

at

قریب، نزدیک

near

برابر میں

adjacent

کے ساتھ

beside

کے متعلق

about

سامنے

against

آگے بڑھانا

forward

آگے کو

onward

on meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

on meaning in Urdu

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors