May I call you?" meaning in Urdu"
"May I call you” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
May I call you?” explanation in Urdu"
انگلش ورڈ call کے معنی ہیں ’’بلانا‘‘ لیکن اکثر مواقع پر call کو phone call کی جگہ پر مختصر کر کے استعمال کیا جا تا ہے۔ جیسا کہ “May I call you” کے معنی ہیں ’’کیا میں آپ کو فون کال کر سکتا ہوں؟‘‘ آپ اس کے معنی ’’کیا میں آپ کو فون کر سکتا ہوں؟‘‘ یا ’’کیا میں آپ کو کال کر سکتا ہوں؟‘‘ بھی لے سکتے ہیں۔
May I call you کے معنی ’’کیا میں آپ کو بلا سکتا ہوں؟‘‘ بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ جملہ دیکھیں:۔
May I call you in case I need your help?
اگر مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہو تو کیا میں آپ کو بلا سکتا ہوں؟
May I call you کا مختلف جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
May I call you?” used in sentences"
کیا میں آپ کو بعد میں فون کر سکتا ہوں؟ میں اس وقت مصروف ہوں۔ |
May I call you later? I am busy at the moment. |
کیا میں آپ کو رات میں کال کر سکتا ہوں؟ تب میں فارغ ہو جاؤں گا۔ |
May I call you in the night? I will be free then. |
کیا میں دفتر پہنچنے کے بعد آپ کو فون کر سکتا ہوں؟ میں اس وقت گاڑی چلا رہا ہوں۔ |
May I call you after reaching the office? I am driving at the moment. |
میں بیرون ملک جا رہا ہوں۔ کیا میں آپ کو واپسی پر کال کروں؟ |
I am going abroad. May I call you on return? |
اگر مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہو تو کیا میں آپ کو بلا سکتا ہوں؟ |
May I call you if I need your help? |
ایسا لگتا ہے کہ میری فون لائن میں کچھ مسائل ہیں۔ کیا میں آپ کو بعد میں کال کروں؟ |
My phone line seems to be having some problem. May I call you later? |
میں ہوائی اڈے کے راستے پر ہوں۔ کیا میں آپ کو کچھ دیر بعد فون کروں؟ |
I am on my way to the airport. May I call you sometime later? |
میں ابھی بیدار ہوا ہوں۔ کیا میں آپ کو تھوڑی دیر بعد کال کروں؟ |
I have just woken up. May I call you after a little while? |
May I call you? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔