For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, like meaning in Urdu and liking meaning in Urdu, their uses in English sentences with Urdu translation, and synonyms of "like” with Urdu meanings, are presented here.This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
like definition in Urdu
like کے معنی ہیں: چاہنا، محبت کرنا، پیار کرنا، پسند کرنا ، کسی سے عشق کرنا، جیسا، جیسی، کی طرح، وغیرہ وغیرہ۔ اس کا استعمال verb, preposition اور noun کے طور پر کیا جاتا ہے، زیادہ تر verb اور preposition کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ like کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ، آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ پہلے اس کا استعمال بطور verb دیکھئیے:ـ
Examples - Use of "like" in sentences as verb
آم سب کو پسند ہے۔
Everyone likes mangoes.
چاہے آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں، آپ کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
Whether you like it or not, you will have to pay the penalty.
میں ٹیپو کو پسند کرتا ہوں لیکن اس کے بھائی کو زیادہ پسند نہیں کرتا۔
I like Tipu but I don’t like his brother much.
مجھے ناشتے سے پہلے چہل قدمی پسند ہے۔
I like walking before breakfast.
ماہ نور ویک اینڈ پر اپنے والدین سے ملنا پسند کرتی ہے۔
Mahnoor likes to go and see her parents at the weekend.
کیا آپ ایک اور کافی لینا پسند کریں گے؟
Would you like another coffee?
مجھے کرکٹ کھیلنا پسند ہے۔
I like to play cricket.
میں چاہوں گا کہ آپ آج گھر پر ہی رہیں۔
I would like you to stay at home today.
آپ جب چاہیں جا سکتے ہیں۔
You can leave any time you like.
رضوانہ اسے بہت پسند کرتی ہے۔
Rizwana likes him very much.
like” used in sentences as preposition"
مدیحہ اپنی ماں جیسی ہے۔
Madiha is like her mother.
میرے خیال میں اس کا ذائقہ ناریل جیسا ہے۔
I think this tastes like coconut.
جب وہ چلتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے اس کے والدچل رہے ہیں۔
When he walks it looks like his father walks.
یہ مشتاق کی گاڑی کی طرح لگتی ہے۔
That looks like Mushtaq’s car.
یہ کسی ایسی چیز کی طرح لگتا ہے جس سے ہم سب فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
That sounds like something from which we could all benefit.
اس کی بو لہسن جیسی بہت ہے۔
That smells very much like garlic.
ہمارے جیسے بہت سے لوگ ہیں۔
There are lots of people like us.
like meaning in Urdu
like” used in sentences as noun"
وہ اپنے والدین کی پسند اور ناپسند کا خیال رکھتا ہے۔
He takes care of his parents’ likes and dislikes.
یہ میری پسند یا ناپسند کا معاملہ نہیں ہے۔
It is not a matter of my like or dislike.
براہ کرم اسے اور اس کی پسند کو اس مسئلے سے دور رکھیں۔
Please keep him and his like away from this issue.
میرے باس کی پسند میرے لیے بہت اہم ہے۔
The likes of my boss are very important to me.
:Verb forms
Present form: like, likes
Present participle form: liking
Past form: liked
Past participle form: liked
like meaning in Urdu
"Synonyms of "like
خواہش
want
خیال
care
پیار
love
ویسا ہی، ملتا جلتا
similar
ملتا ہوا
matching
متوازی
parallel
جیسا کہ
such as
ایک سا، یکساں
alike
ہم پلہ، ہم مرتبہ
comparable
like meaning in Urdu
:Related word
liking – noun – پسند، خوشی، خواہش
liking meaning in Urdu
liking” used in sentences"
لوگ عام طور پر قانون کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔
People generally have a greater liking for law.
اسے آرائیشی کپڑوں کا شوق تھا۔
She had a liking for fancy clothes.
کیا یہ سوپ آپ کی پسند کا ہے؟
Is this soup to your liking?
ہماری ویب سائیٹ پر موجود اہم الفاظ کے معنی جاننے کے لئیے نیچے دئیے گۓ سرچ سیکشن میں مطلوبہ لفظ لکھ کر search کو کلک کریں
like meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ