just do it" meaning in Urdu"
"just do it” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
just do it” explanation in Urdu"
"just do it” ایک جملہ ہے جس کے متعدد متعلقہ معنی ہیں جن سے عزم، استقامت، حوصلہ اور دیگر کچھ کیفیتوں کا اظہار ہوتا ہے۔ کسی سے کوئی کام جلدی سے کر ڈالنے کو کہنا ہو تو انگلش میں کہا جاتا ہے “Just do it” یعنی ’’فوراً کر ڈالو‘‘۔
کوئی شخص کسی کام کو کرنے میں کچھ ہچکچا رہا ہو، نہ کرنے کا کوئی حیلہ بہانہ ڈھونڈ رہا ہو تو کہا جا سکتا ہے“Just do it” یعنی ’’ اسے کر ڈالو، کوئی ہینکی پینکی نہیں‘‘۔
کوئی شخص کسی کام کو کرنے کے طریقے میں کچھ ردوبدل کرنا چاہ رہا ہو لیکن کام کروانے والا سمجھ رہا ہو کہ کام واضح ہے تو وہ کہتا ہے “Just do it” ” یعنی ’’ اسے کر ڈالو، جیسا کہا ہے، کوئی ہیر پھیر نہیں‘‘۔
just do it کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
just do it” used in sentences"
جیسا میں نے کہا ہے ویسا ہی کرو۔ |
Just do it as I have told you. |
کیا آپ اس کو ، جیسا سمجھایاگیا ہے، کر سکتے ہیں؟ |
Can you just do it as explained? |
آپ کو یہ بس کر دینا چاہئےکوئی سوالات کئیے بغیر۔ |
You should just do it without asking any questions. |
میں ابھی کر دوں گا۔ تھوڑا صبر کرو۔ |
I will just do it. Have some patience. |
بس اس طرح کرو۔ |
Just do it this way. |
اگر آپ اپنے آپ کو کسی بھی قسم کا اسپورٹس مین کہتے ہیں تو بس کردیں۔ |
Just do it if you call yourself any kind of sportsman. |
میں یہ صرف تفریح کے لیے کرتا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ کیا ہوتا ہے۔ |
I just do it for fun and see what happens. |
ہم سال بہ سال ایسا ہی کرتے ہیں۔ |
We just do it year after year pretty much the same. |
میں یہاں اٹھنے اور بس کرنے کے لیے تیار تھا۔ |
I was ready to get up here and just do it. |
وہ اسے صرف مختلف طریقوں سے، یا مختلف اوقات میں کرتے ہیں۔ |
They just do it in different ways, or at different times. |
just do it meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ