introvert meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, introvert meaning in Urdu, its synonyms, and its use in sentences, with Urdu translation, are presented here.
introvert definition in Urdu
ایسا شخص جو اپنی ذات پرتوجہ مرکوز رکھے، تنہائی پسند یا شرمیلا ہو، کو انگلش میں introvert کہا جاتا ہے۔ اس طرح اس کا استعمال noun کے طور پر ہوتا ہے۔ اسے adjective کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے ’’ اپنی ذات پر مرکوز شخص، تنہائی پسند انسان، اور اسے verb کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے ’’ اپنی ذات پر توجہ دینا، اندر کی طرف موڑنا۔ introvert کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
introvert” used in sentences as noun"
میری والدہ ہیں جنہیں کچھ ایک سماجی تنہا پسند سمجھیں گے۔ |
My mom is what some would consider a social introvert. |
اگرچہ انتہائی حساس لوگوں کی اکثریت اپنے اندر محدود رہنے والوں کی ہے، لیکن سبھی اس طرح شناخت نہیں کیے جاتے ہیں۔ |
While the majority of highly sensitive people are introverts, not all identify that way. |
میں ایک اپنی ذات میں محدود رہنے والاہوں اور مجھے عوامی تقریر پسند نہیں ہے۔ |
I am an introvert and don’t like public speaking. |
چونکہ میں اپنے آپ تک محدود ہوں، میں شاذ و نادر ہی پارٹیوں میں جاتا ہوں۔ |
Because I am an introvert, I rarely go to parties. |
اپنی گریجویشن کرنے سے پہلے میں بہت اپنی ذات تک محدود رہنے والا شخص تھا اور اپنی بقا کے بارے میں فکر مند تھا۔ |
Before I did my graduation I was very introverted and worried about my survival. |
اگر آپ اپنی ذات تک محدود رہنے والے ہیں تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہو سکتا۔ |
If you are an introvert, this might not be a problem. |
introvert meaning in Urdu
introvert” used in sentences as adjective"
وہ ایک تنہا ئی پسند ہے اور پڑھنا پسند کرتی ہے۔ |
She is an introvert and loves reading. |
شروع شروع میں وہ بہت شرمیلا اور اپنے اندر مگن تھا۔ |
In the beginning, he was very shy and introverted. |
اس کی طرح، میں بھی کافی تنہائی پسند ہو سکتا ہوں۔ |
Like him, I can be quite introverted. |
ابھی کچھ عرصہ پہلے تک، وہ انتہائی شرمیلی اور اپنی ذات تک محدود رہنے والی تھی۔ |
Until very recently, she was intensely shy and introverted. |
وہ دھیمے لہجے میں بولنے والا، تکلیف دہ حد تک شرمیلا اور اپنی ذات تک گہرا محدود رہنے والا ہے۔ |
He is softly-spoken, painfully shy, deeply introverted. |
introvert meaning in Urdu
"Synonyms of “introvert
خود بینی کا عادی، اپنے بارے میں سوچنے کا عادی | introspective |
محدود | restrained |
شرمیلا | shy |
گوشہ گیر، تنہائی میں رہنے والا | withdrawn |
اکیلا | lonely |
شرمیلا | modest |
شرمیلا، محتاط | reserved |
تنہا، بلا ساتھی | solitary |
introvert meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ