inspiration meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, inspiration meaning in Urdu inspire meaning in Urdu, and inspired meaning in Urdu, their use in English sentences with Urdu translation, pronunciation explained in Urdu, and synonyms of assessment with Urdu meanings, are presented here.
inspiration definition in Urdu
inspiration انگلش میں کسی سے متأثر ہو کر اُس جیسا بننے کی خواہش کو کہتے ہی۔ کوئی شخص کسی بڑےآدمی کے کام سے متأثر ہو کر اُس جیسا بننے کی خواہش کرے جیسے نیلسن منڈیلا یا قائد اعظم یا آئن اسٹائین تو کہا جاۓ گا اس نے ان سے inspiration لی ہے۔ یہ noun ہے۔ یہ انگلش ورڈ inspire سے اخذ کیا گیا ہے جو verb ہے، جس کے معنی ہیں ’’ کسی سے متأثر ہو کر اس جیسا بننے کی خواہش کرنا، سانس اندر کی طرف لینا وغیرہ،‘‘ جس پر ہم آگے چل کر مختصراً روشنی ڈالیں گے۔ آپ نے اکثر ٹی وی پر سنا اور دیکھا ہو گا کہ کسی ابھرتے ہوۓ کھلاڑی سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کس سے inspire ہوۓ ہیں تو وہ جواب میں وسیم اکرام، بریڈمین ، یا کسی اور شعبے سے متعلق کھلاڑی کا نام لے گا۔ زندگی کے کسی بھی شعبے سے متعلق کسی بھی شخص یا واقعے سے inspire ہوا جا سکتا ہے۔ inspiration کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ، آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ تو پہلے، ورڈ inspiration کا جملوں میں استعمال دیکھتے ہیں:۔
Examples - Use of inspiration in sentences
بہت سے لوگ نیلسن منڈیلا سے ترغیب لیتے ہیں جنہوں نے اپنی قوم کی آزادی کے لیے سخت محنت کی۔ |
Many people take inspiration from Nelson Mandela who worked hard for the freedom of his nation. |
شاعر اور فنکار اکثر فطرت سے متاثر ہوتے ہیں۔ |
Poets and artists often draw their inspiration from nature. |
کیا خواب کسی شخص کے لیے تحریک کا ذریعہ بن سکتے ہیں؟ |
Can dreams be a source of inspiration for a person? |
مقصود کے پاس اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا وقت اور حوصلہ تھا۔ |
Maqsood had the time and the inspiration to develop his talent. |
عبدالستار ایدھی کا خیراتی کام ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے ایک حوصلہ لینے کی تحریک ہے۔ |
Abdul Sattar Edhi’s charity work is an inspiration to many of us. |
مریض سانس اندر لیتے ہوۓ مشکل میں دکھائی دے رہا تھا۔ |
The patient seemed struggling for inspiration. |
تب سے یہ ان کے ہم وطنوں کے لیے ایک حوصلہ کن تحریک رہا ہے۔ |
It has been an inspiration to his countrymen ever since. |
اپنی پوری زندگی میں، اور آخر تک، "کام” اس کا مستقل حوصلہ رہا۔ |
Throughout his life, and to the very end, "work” was his constant inspiration. |
آپ کے فن کے لیے ترغیب کہاں سے آتی ہے؟ |
Where does the inspiration for your art come from? |
یہ منصوبہ خیالات اور حوصلہ لینےکا اشتراک تھا۔ |
The project was a collaboration of ideas and inspiration. |
inspiration meaning in Urdu
جیسا کا شروع میں بتایا گیا، inspiration کا لفظ inspire سے نکلا ہے، جس کے معنی ہیں کسی سے متأثر ہو کر اس جیسا بننے کی خواہش کرنا یا اُس جیسا کرن ؎، کسی کے کام سے حوصلہ لینا، سانس اندر کی طرف لینا وغیرہ ۔ inspire ایک verb ہے۔ اس کی یہ verb forms ہیں:۔
:"Verb forms of "inspire
Present form: inspire, inspires
Present participle form: inspiring
Past form: inspired
Past participle form: inspired
inspire کی مختلف verb forms کے اردو معنی یہ ہیں:۔
inspire meaning in Urdu
inspired meaning in Urdu
اب inspire کا مختلف verb forms میں جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
inspire” used in sentences in differed verb forms"
ان کا ماضی کا ریکارڈ اعتماد کو متاثر نہیں کرتا۔ |
Their past record does not inspire confidence. |
ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ٹیم کو حوصلہ دے سکے۔ |
We need someone who can inspire the team. |
آپ کو اس طرح کے کھلاڑی بننے کے لیے کس نے متاثر کیا؟ |
Who inspired you to become such a sportsman? |
مجھے امید ہے کہ یہ کامیابی آپ کو مزید کوششوں کی ترغیب دے گی۔ | I hope this success will inspire you to greater efforts. |
عظیم شخصیات ہمیشہ لوگوں کو آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی رہی ہیں۔ |
Great personalities have always been inspiring the persons to move ahead. |
آئن سٹائن نے بہت سے لوگوں کو سائنسدان بننے کی ترغیب دی۔ |
Einstein inspired many people to become scientists. |
ملک کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو اپنے شہریوں کو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ترغیب دے سکے۔ |
The country needs a leader who can inspire its citizens to move the country on a progressive path. |
inspiration meaning in Urdu
"Synonyms of "inspiration
حوصلہ افزائی | encouragement |
ترغیب | incentive |
تحریک، باعث | motivation |
جوش | enthusiasm |
بصیرت، پرکھ | insight |
بصارت، نظر | vision |
اثر | influence |
افشا، انکشاف | revelation |
ابھارنا، ہیجان، حوصلہ افضائی، اشتعال | arousal |
inspiration meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ