Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

I will do" meaning in Urdu"

"I will do” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I will do meaning in Urdu

I will do” explanation in Urdu"

I will do  کے معنی ہیں ’’میں کروں گا‘‘۔

اگر  کوئی شخص کچھ لوگوں سے پوچھے کہ یہ کام کون کرے گا اور وہاں موجود افراد میں سے کوئی ایک کہے کہ ’’میں کروں گا‘‘ تو اسے انگلش میں کہتے ہیں:

I will do

یا  کسی موقع پر کسی کام  کو کرنےکی ذمہ داری کوئی لینا چاہے تو وہ انگلش میں کہے گا:   I will do    یعنی  ’’میں کروں گا‘‘۔

  I will do کا دوسرے جملوں کے ساتھ استعمال دیکھیں:۔

I will do” used in sentences"

میں آج ہی کروں گا۔

I will do it today.

میں یہ تمہارے لیے کردوں گا۔

I will do it for you.

میں نے عہد کیا ہے اور میں کردوں گا۔

I have committed and I will do it.

آج شام تک میں کر لوں گا۔

By this evening I will do it.

میں اسے ویسا ہی کروں گا جیسا تم نے مجھے بتایا ہے۔

I will do it the way you have told me.

فکر نہ کرو، میں یہ کردوں گا۔

Don’t worry, I will do it.

میں اسے اپنے طریقے سے کروں گا۔

I will do it my way.

جس طرح سے میں یہ کروں گا آپ اس کی تعریف کریں گے۔

You will appreciate the way I will do it.

میں آپ کی تسلی کے مطابق  کروں گا۔

I will do it to your satisfaction.

تم یہ نہیں کر سکے لیکن میں کروں گا۔

You could not do it but I will do it.

I will do meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم محاوروں اورفقروں کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English