How have you been?" meaning in Urdu"

"How have you been?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

how have you been meaning in Urdu

How have you been explanation in Urdu

اگر کسی سے کچھ عرصے کے بعد ملاقات ہو تو ماضی قریب کے حالات جاننے کے لئیے پوچھا جاتا ہے  How have you been?  یعنی  اب سے کچھ عرصے پہلے تک آپ کی طبیعت کیسی رہی ہے۔ دوسرے الفاظ میں ہم پوچھ رہے ہیں ’’آپ کیسے ہیں؟‘‘۔ یہ جملہ عام طور پر کسی جاننے والے شخص سے  پوچھا جاتا ہے جس سے   پہلے کےکسی خاص  وقت یا  کسی خاص واقعہ   کے بعد ملاقات ہو رہی ہو۔ اس قسم کے سوال کسی اجنبی یا  کسی ایسے شخص سے نہیں پوچھے جاتے جس سے کچھ عرصہ پہلے ملاقات نہ ہوئی ہو۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔

How have you been examples

آپ کیسے ہیں جب سے ہم آخری بار ملے تھے ؟

How have you been since we last met?

جب سے آپ کالج سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں آپ کیسے ہیں؟

How have you been since you graduated from the college?

نئی کمپنی میں شمولیت کے بعد سے آپ کا کیا حال ہے؟

How have you been after joining the new company?

جب سے آپ نے اپنا کاروبار شروع کیا  آپ کا کیا حال ہے ؟

How have you been since you started your own business?

پچھلے مہینے ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد سے آپ کیسے ہیں؟

How have you been since you got hospitalized last month?

ماں کے انتقال کے بعد سے اس کی کیسے گزر رہی ہے؟

How has she been since her mother passed away?

آپ کے والدین کا علیحدگی کے بعد سے کیا حال ہے؟

How have your parents been since they broke up?

تین ماہ قبل آپ کی بے روزگاری کے بعد سے آپ کی کیسے گزر رہی ہے؟

How have you been since your unemployment three months ago?

کیا آپ بتائیں گے کہ آپ کے والد کی وفات کے بعد آپ پر کیسےگزری؟

Will you share how have you been since the death of your father?

پچھلے مہینے ہونے والے المناک حادثے کے بعد سے آپ کے والد کیسے ہیں؟

How has your father been since the tragic accident last month?

how have you been meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors